نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    جی ضرور، ان شاء اللہ!!!
  2. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اگر واقعی سوچ سمجھ کر لکھنے ہیں تو کچھ وقت دیں۔۔۔ تھوڑا تھوڑا کرکے جواب دے دوں گا، ان شاء اللہ!!!
  3. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اور رہی بات فلم، مووی ، تھیڑ کی، تو ہم اپنی ذات سے کتنے ہی برے اور خراب ہوں لیکن دوسروں کو تو حسن ظن رکھنا چاہیے کہ شاید یہ ایسا نہ کرتے ہوں ۔ کم از کم ہم سے پسندیدہ ٹی وی، فلم، مووی، تھیٹر کا پوچھنا کچھ نامناسب سا لگتا ہے۔۔۔ (اور کون سا آپ کے پوچھنے پر ہم بتادیں گے!!!) :D:D:D
  4. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ہمیں مندرجہ ذیل سوالات اچھے لگے ہیں، اس بنا پر کہ ان کے واسطے سے کچھ کام کی اور اچھی باتیں نشر ہو جائیں، جن سے کچھ سیکھنے کو بھی مل سکتا ہے اور کوئی عمل کرنا چاہے تو ان شاء اللہ اچھے اور بہترین نتائج ملنے کی قوی امید ہے۔۔۔ باقی آپ کی پسندیدہ خوشبو یا کھانا وغیرہ جیسے سوالات جو ڈائجسٹوں میں...
  5. سید عمران

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    آپ کا انٹرویو ہوگیا کیا؟؟؟
  6. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    چاہے یہ ملاقات صبح کو ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ عنوان ٹس سے مس نہیں ہوگا!!!
  7. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    وہ تو خیر مذاق ہی ہورہا ہے۔۔۔ خدا آپ کی طبیعت کی سادگی قائم رکھے!!!
  8. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    جواب درست ہے۔۔۔ پوشیدہ ڈنڈا آپ کا ہوا!!!
  9. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ہم نے ابھی یہ لڑی ملاحظہ فرمائی(مابدولت سے ملاقات کے اثرات)۔۔۔ صحیح بتاؤں سوالات میں مزہ نہیں آیا۔۔۔ وہی رٹے رٹائے سوالات جو سب سے کیے گئے۔۔۔ اب شاباش اچھی طرح محنت اور دماغ سوزی سے نئے سوالات تیار کریں۔۔۔ تاکہ ہمیں، آپ کو اور پڑھنے والوں کو اچھا لگے!!! نوٹ: اگلے مراسلے میں کچھ سوالات کاپی...
  10. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    شروع شروع میں ہم نے اس کو عربی میں پڑھنے کی کوشش کی۔۔۔ کَانَ فِی۔۔۔ وہ تو ڈ سے ہم ڈر گئے کہ عربی میں اچانک ڈ کہاں سے آگیا!!!
  11. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    یہی بات آپ نے مابدولت کی ایک بات پر بھی کہی تھی۔۔۔ جب ہم لکھیں گے تو ان شاء اللہ وہ بھی لکھیں گے!!!
  12. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    شاید بقرہ عید کے بعد پروگرام بن جائے۔۔۔ لیکن فیملی ساتھ ہوگی!!!
  13. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    حلیہ تو آپ نے بہت حد تک درست بتایا ہے۔۔۔ شاید اسی کو کشف و الہام کہتے ہیں۔۔۔ لیکن یہ بھی درست ہے کہ نیٹ پر کبھی تصویر شیئر نہیں کی!!!
  14. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہم بھی آتے رہتے ہیں پنڈی۔۔۔ لیکن ہماری توند نہ دیکھ کر شاید آپ کو مایوسی ہو!!!
Top