نتائج تلاش

  1. سید عمران

    احوال ملاقات ٍمحفلین :کراچی ونگ (22 جولائی 2018)

    :eek::eek::eek: واہ صاحب اچھا تماشہ لگائیں گے آپ ۔۔۔ جیسے ہم اس کے علاوہ کچھ اور کرتے ہی نہیں!!!
  2. سید عمران

    مصرعِ تر (آپ کا پسندیدہ مصرع)

    بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں!!! آتش
  3. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    کسے؟؟؟ بیگم کو یا ستاروں کو؟؟؟
  4. سید عمران

    عشق کی گلی

    اجازت کا مطلب فرضیت نہیں۔۔۔ اسی لیے اللہ تعالیٰ نے ’’فواحدہ ‘‘ کہہ کر اس بات کا اعلان کردیا کہ صرف ایک نکاح کرنا بھی میرے نزدیک ہرگز ناپسندیدہ نہیں!!!
  5. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    یعنی کاؤنٹنگ میں گڑبڑی کرکے؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  6. سید عمران

    عشق کی گلی

    لااُبالی عشق پر مولانا رومی بھی خوب فرماگئے۔۔۔ شد چنیں شیخ گدائے کو بہ کو عشق آمد لا اُبالی فاتقوا !!!
  7. سید عمران

    عشق کی گلی

    ورنہ مثالیں تو ہمارے پاس ایسی ایسی پڑی ہیں کہ توبہ ہی بھلی!!!
  8. سید عمران

    عشق کی گلی

    اس سے پتا چلا کہ خدا نے انسانی احساسات کا کس خوبصورت انداز سے احساس کیا، یہ کہہ کر کہ۔۔۔ وَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ۔۔۔ کسی کو برے لقب سے، ناپسندیدہ نام سے نہ بلاؤ۔۔۔ یعنی جو نام اسے اچھا لگے اسی اچھے نام سے بلاؤ!!!
  9. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    ہر کمالے را زوال!!!
  10. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ ہمیں سب ہے یاد ذرا ذرا

    شاباش۔۔۔ بس ایک آپ ہی ہیں جنہوں نے ہماری قدر کی!!! :smile-big::smile-big::smile-big:
  11. سید عمران

    عشق کی گلی

    زیک کی دعا پر غور نہیں کیا!!! ہنوز دلی دور است!!!
  12. سید عمران

    تاسف جانشین مفتی اعظم ہند نواسہ اعلی حضرت وصال فرماگئے

    موروثیت مطلق بری چیز نہیں ہے۔۔۔ اگر اولاد لائق اور اہل ہے تو باپ کی نشست سنبھالنے میں کیا حرج ہے؟؟؟ برائی اس وقت ہوتی جب اولاد منصب سنبھالنے کے لیے ناا ہل اور نالائق ہو!!!
  13. سید عمران

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    آپ کے اس شکریہ کا شکریہ!!!
  14. سید عمران

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    ٹیکنالوجی کے فوائد تو بے شک بہت ہیں۔۔۔ لیکن یہاں اس کے غلط اور بے جا استعمال کے نقصانات میں سے ایک پہلو پر روشنی ڈالی گئی ہے۔۔۔ اور اس نقصان سے بچنے کا ایک حل آپ نے بھی بتادیا !!!
  15. سید عمران

    ٹیکنالوجی اور ہم۔۔

    پس ثابت ہوا کہ ۔۔۔ بہتر لوگ بچوں کی بہترین تربیت نہیں کرپارہے!!!
  16. سید عمران

    محفلین کے انٹرویو

    (y)(y)(y)
  17. سید عمران

    محفلین کے انٹرویو

    زبردست۔۔۔ ویسے مدیر بن کے کچھ زیادہ تیزیاں نہیں آگئیں؟؟؟ :heehee::heehee::heehee:
Top