نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    خوشیاں منائیں فرقان بھائی۔۔۔ کل ہم نے خالد بھائی کے سارے کانٹے چھین لیے ۔۔۔ ورنہ اس وقت آپ کو ایک عدد کانٹا سہنے کی تکلیف برداشت کرنی پڑتی!!!
  2. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    دال میں کچھ کالا نہیں پوری کالی دال ہے۔۔۔ ملکہ مسور کی دال جو ٹھہری۔۔۔ تابش بھائی کی پسندیدہ!!!
  3. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اس ٹوٹی پھوٹی خبر پر بالکل غور نہ فرمائیں۔۔۔ اس خبر کی تردید آچکی ہے!!!
  4. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ڈی ٹریک کس جگہ سے ہونی شروع ہوئی ہے۔۔۔ نشان دہی فرمائیں تاکہ ٹریک درست کیا جاسکے!!!
  5. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    لو بھئی یہ تو لوٹ پوٹ کر خودبخود منتظم بن گئے۔۔۔ کل ناشتے میں ایسا کیا کھالیا؟؟؟
  6. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ان کو زیادہ نہ ’’تپائیں‘‘۔۔۔ کہیں جو انہوں نے غصے میں آکر بے پردگی والی کوئی تصویر لگادی تو سب سے پہلے آپ ہی کانوں کو ہاتھ لگاکر بھاگتے ہوئے نظر آئیں گے!!!
  7. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    آپ املا درست کرانے سے پہلے نظر درست کرائیں۔۔۔ یہ ہمارا مراسلہ ہے جس کا آپ نے اقتباس لیا ہے!!!
  8. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    وہ معلوم یہ کرنا تھا کہ۔۔۔ ان کا کون سا اچار سب سے مزے دار ہوتا ہے۔۔۔ آم کا یا گوشت کا؟؟؟ اور کیا یہ مربوں اور چٹنیوں کی ورائٹیوں میں بھی ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    اب آئے نا لائن پر۔۔۔ اف۔۔۔ کتنا مشکل تھا آپ کو سدھانا!!!
  10. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ان کا نیچے والا مراسلہ بھی پڑھ لیں جو ہماری صفت باکمالیت پر مشتمل ہے!!!
Top