ویسے واقعی مولا بخش کے فوائد واقعی بہت تھے۔
آج کل تو بے چارہ استاد سختی کرنے پر پابندِ سلاسل ہو جاتا ہے۔ اور بغیر سختی کے بچے بھلا پڑھتے ہیں کیا؟
نتیجہ یہ کہ ڈگری تو پاس ہے لیکن قابلیت اُستاد کے پاس ہی رہ گئی۔ مزید نتیجہ یہ کہ اس سسٹم کے پڑھے ہوئے اب اُستاد بننے لگے ہیں اُن سے پڑھے ہوئے...