دوسروں کو احتیاط کا مشورہ دینے والوں کو خود بھی محتاط رہنا چاہیے نا۔ :D:)
ویسے آپ کہتی ہیں تو ہم پورا کئے دیتے ہیں:
جہادِ عینی و نینی، فسادِ اردو محفل ہے
حذر اے "نین بھیا" سخت ہیں "اپیا" کی تعزیریں
:p:D:)
اف اللہ۔۔۔۔! اتنا کچھ لکھ دیا آپ لوگوں نے۔
اتنا تو ہم نے امتحان میں بھی نہیں پڑھا کبھی ۔ :)
ویسے یہ اتنی مشکل مشکل باتیں کیوں ہو رہی تھیں۔ آٹھ دس دفعہ تو "علامہ اقبال" کا بھی ذکر آیا۔
سب خیریت ہے نا؟؟ :)