نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    میرے علاوہ سارے گاؤں کے ووٹ آپ کے ہیں ۔ آپ بتائیے تو سہی۔۔۔! :D
  2. محمداحمد

    پائتھون ٹپس

    شارٹ کٹ کیز (Shortcut Keys) Alt+3 کوڈ کو کمینٹ کرنے کے لئے Alt+4 کوڈ کو ان کمینٹ کرنے کے لئے
  3. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    ہاہاہاہا چلیے پھر بتا دیجے کہ دوست دشمنوں کی صفوں میں کھلبلی مچ جائے۔ :D:p
  4. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    منع کروں گا تو کیا نہیں بتائیں گی؟ :D
  5. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    اچھا ! سوچ بھی لیا ابھی سے۔ :D
  6. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    آپ نے کیا الیکشن کیمپین پر جانا ہے۔ ابھی لوگوں کو جمع تو ہونے دیں پارٹی کا اعلان بھی کر دیں گے۔ :)
  7. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    تبصرہ۔۔۔! :)
  8. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا لکھتے ہیں طاہر جاوید صاحب۔۔۔!
  9. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    کیا جمشید دستی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں؟
  10. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    ویسے یہاں سیاسی جماعتیں بھی کافی مجبور ہیں کہ بغیر پیسے اور بدمعاشی کے انتخاب جیتنے کا تصور ہی نہیں ہے ہمارے ہاں۔
  11. محمداحمد

    انتخابی مہمات | سرمایہ کاری یا فلاحی اخراجات

    جی! یہ میں نے دیکھا ہے عارف کریم بھائی نے محفل میں لنک دیا تھا۔ اس انٹرویو سے عمران خان کی واضح بصیرت کا ادراک ہوتا ہے۔
  12. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    شریف برادران یا کوئی اور؟
  13. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    یہی تو نہیں ہونا چاہیے بھائی۔۔۔! پاکستان میں یہ سب نہیں چلنا چاہیے۔ اب تو کہتے ہیں کہ عدالت بھی آزاد ہے۔ پھر ایسا کیوں؟
  14. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بہت اچھا کیا ۔۔۔! اب تو آپ بھی "رجسٹر" ہوگئی یہاں۔ :D
  15. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    واقعی ! مجھے بھی بہت حیرت ہوئی یہ سن کر کہ جعلی ڈگری کے الزام میں جیل جانے والے نہ صرف جیل سے رہا ہوگئے بلکہ راتوں رات انتخاب لڑنے کے اہل بھی ہوگئے۔ ویسے اس سب کی کیا "جسٹیفیکیشن" دی ہے عدالت نے؟
  16. محمداحمد

    کتیاں دی تھا بندے ہندے ۔ ۔ ۔ فیر کی ہندا؟؟

    خوب ہے بھائی۔۔۔۔! اب ہمیں بھی ٹھیک سے سمجھ آ گیا۔ :)
  17. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    :) :AOA:
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    شمشاد بھائی تو "گڈ مین آف دی لالٹین" ہیں۔ :)
  19. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    اب ایسا بھی کیا ہے بلال ؟؟؟ کسی کی تو مان لیا کرو۔ :)
  20. محمداحمد

    :)

    :)
Top