نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    :) ہم بھی چوکس ہیں! حیرت ہے۔ :) :)

    :) ہم بھی چوکس ہیں! حیرت ہے۔ :) :)
  2. محمداحمد

    ہاہاہاہا واقعی ! یہ تو ہم بھول ہی گئے۔۔۔۔! خوشبو ایسی لاجواب تھی کہ پھول کو فراموش کر بیٹھے ہم۔

    ہاہاہاہا واقعی ! یہ تو ہم بھول ہی گئے۔۔۔۔! خوشبو ایسی لاجواب تھی کہ پھول کو فراموش کر بیٹھے ہم۔
  3. محمداحمد

    واہ کیا بات ہے۔ زہر خند سلام۔۔۔ لاجواب

    واہ کیا بات ہے۔ زہر خند سلام۔۔۔ لاجواب
  4. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب ! عمدہ کلام ہے۔

    واہ۔۔۔۔۔! بہت خوب ! عمدہ کلام ہے۔
  5. محمداحمد

    میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں ۔۔۔۔ یہ جو لوگ محوِ کلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔...

    میں عمیق تھا کہ پلا ہوا تھا سکوت میں ۔۔۔۔ یہ جو لوگ محوِ کلام تھے ، مجھے کھا گئے ۔۔۔ خورشیدرضوی ۔۔۔ بشکریہ جعفر حسین - ٹوئٹر :)
  6. محمداحمد

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    201 سے مراد یہ صفحہ ہے۔ اوکے؟ تمام بولڈاور اوور لائن الفاظ بمعہ صفحہ نمبر ٹائپ ہوں گے۔ ٹھیک ہے نا؟
  7. محمداحمد

    بچھڑ کے تجھ سے نہ جی پائے مختصر یہ ہے ۔۔۔۔ اور اتنی بات سے نکلی ہے داستاں کیا کیا

    بچھڑ کے تجھ سے نہ جی پائے مختصر یہ ہے ۔۔۔۔ اور اتنی بات سے نکلی ہے داستاں کیا کیا
  8. محمداحمد

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    عینی نشاندہی کا شکریہ۔۔۔۔! :):D ہمیں خبر ہے کہ جو حرکتیں ہیں منے کی ہمارا دل بھی یہ کہتا ہے مخبری کی جائے :D :) ویسے ہم نے محب بھائی کو ٹیگ نہیں کیا ہے۔ :p
  9. محمداحمد

    شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔۔ازہر درانی

    واہ واہ بہت خوب انتخاب ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    بقول انیس الرحمٰن بھائی۔۔۔! دنیا میں تو تم جانے دو سب شکوے شکایت لڑنے کے لیے حشر کا میدان بہت ہے یوں بھی اب فوج، کچھری اور سیاست دان سب ہی ایک حمام میں ہیں۔
  11. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    کیوں عزیز امین بھائی کو پریشان کر رہے ہیں آپ۔ ارے بھئی ہم سب عمران خان کو ووٹ دیں گے۔ :)
  12. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    یہ الیکشن پر آپس میں گپ شپ ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    یعنی آپ کی زبانی رائے بھی۔۔۔۔۔ :D
  14. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ دیکھ لیجے۔
  15. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    تفصیل بہت طویل ہے۔ دیا گیا لنک میں دیکھ لیجے لسٹ ایک پی ڈی ایف فائل میں موجود ہے۔
  16. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    الیکشن کمیشن کی اس لسٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً 250 جماعتیں ہیں۔
  17. محمداحمد

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    اچھا ہے ! واقعی بہت سی چیزیں الجھاؤ اور پیچیدگی کا شکار ہیں اور فریقین خود بھی نہیں جانتے کہ وہ کیا چاہ رہے ہیں اور کیا ہوسکتا ہے۔
  18. محمداحمد

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    10 اور 15 یعنی 25 صفحات کی ٹائپنگ کا اعادہ 2 بار کیا گیا ہے۔ کم از کم 50 صفحے تو ہو ہی گئے اس طرح۔ :)
  19. محمداحمد

    الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

    اب یہ پی ایل او کیا ہے؟
  20. محمداحمد

    نور اللغات الفاظ ٹائپنگ

    جی بھیا ! آ گیا ہوں۔
Top