شکریہ ساجد بھائی۔۔۔!
سب سے پہلے تو یہ کہ "تبدیلی" ضروری ہے ورنہ سب کچھ "ایسے ہی" چلتا رہے گا جیسا چل رہا ہے۔ انقلابی تبدیلی سے مراد یہ ہے کہ تمام تر معاملات ایک نئے وژن کے ساتھ صحیح سمت میں ڈالے جائیں اور ایک مثبت اور مضبوط پاکستان کی سمت سفر شروع کیا جائے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ معاملات بہت...