ویسے تحریکِ انصاف میں ن لیگ اور دیگر جماعتوں سے چار لوگ کیا آگئے کہ پوری تحریک انصاف ہی بُری ہوگئی۔
کیا یہ جماعتیں واقعی اتنی بُری ہیں کہ ان کے دو آدمی بھی کسی نئی جماعت سے جا ملیں تو وہ پوری کی پوری جماعت ہی بدنام ہو جاتی ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ گئے تو گنتی کے دو چار لوگ ہی ہیں۔ باقی تو سب...