نتائج تلاش

  1. سیما علی

    اقوال امام حسین علیہ السلام

    حقیقی عبادت کا ثواب مَنْ عَبَدَ اللّهَ حَقّ عِبَادَتِهِ آتاهُ اللّهُ فَوْقَ اَمَانِيهِ وَ كِفَايَتِهِ امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: جو شخص عبادتِ خدا اُس انداز میں کرے جیسا اُس کا حق ہے، تو خدا اسکی توقع اور ضرورت سے زیادہ اسے عطا فرماتا ہے۔ (بحار الانوار، ج ۶۸ ص ۱۸۴ ح۴۴ (
  2. سیما علی

    اقوال امام حسین علیہ السلام

    خدا کافی ہے! مَاذَا وَجَدَ مَنْ فَقَدَكَ وَ مَا الّذِى فَقَدَ مَنْ وَجَدَكَ؟ امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے: خداوندا! جس نے تجھے کھو دیا، اسے کیا مل گیا اور جسے تو مل گیا، اس نے کیا کھو دیا؟! (بحار الانوار، ج ۹۵ ص ۲۲۶ ح۳ (
  3. سیما علی

    ک سے اوریگن

    بالکل منکی فیس ہے ۔۔
  4. سیما علی

    ک سے اوریگن

    واقعی بہت خوبصورت چٹان ۔۔قدرت کی کاریگری کاشاہکار۔۔۔۔۔۔
  5. سیما علی

    اقتباسات صید الخاطر از امام ابن جوزی( اردو ترجمہ )

    بہت خوب اندازتربیت نفس ۔۔اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کو جن اہم امور کےلیے مبعوث فرمایا ان میں سے ایک تزکیہ نفس بھی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں تزکیہ نفس کرنے اور صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  6. سیما علی

    جرأت سلام ۔ سید خورشید علی ضیاء ۔السلام اے باعث تجدیدِ وحدت السلام

    بہت اعلی ع ارفع کلام جزاک اللہ خیرا کثیرا اے میرے خدائے برگزیدہ میرے رب کریم خالق کائینات … اے حیات و ممات کے مالک سلام ہو آپ پر اے آدم کہ اللہ سبحان تعالی آپ کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کے نبی آدم کہ آپ نوح کے وارث ہیں سلام ہو آپ پراللہ کے نبی نوح کہ آپ ابراہیم کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر...
  7. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    آو انھی کے ذکر سے روشن فضا کریں یہ سامنے`اجل کے بھی ذکر خدا کریں انکو ھر اک دعا کے لیے واسطہ کریں قائم انھی کے غم سے ھر اک سلسلہ کریں در ھے انھی کے گھر کا در جنت نعیم ھوتی ھے ختم آکے یہاں راہ مستقیم صفدر ہمدانی
  8. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    عباس نامور کے لہو سے دُھلا ہوا اب بھی حسینیت کا علم ہے کھلا ہوا اس کے بعد کچھ بند ملاحظہ ہوں۔ یہ صبح انقلاب کی جو آج کل ہے ضو یہ جو مچل رہی ہے صبا پھٹ رہی ہے پو یہ جو چراغ ظلم کی تھرا رہی ہے لو در پردہ یہ حسینؑ کے انفاس کی ہے رو حق کے چھڑے ہوئے ہیں جو یہ ساز دوستو یہ بھی اسی جری کی ہے آواز دوستو...
  9. سیما علی

    غزل:زبانیں کاٹ بھی دو گے تو حق محصور نہ ہوگا...

    بہت اعلیٰ راحل بھائی جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آمین
  10. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    نکل کر خانقاہوں سے ادا کر رسمِ شبیری کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری رسم شبیری، وہ رسم ہے جو حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں ادا کی یعنی حق کا ساتھ اور باطل کی مخالفت،باطل کے خلاف آواز بلند کرنا اور سب کچھ لٹانا۔ فقر خانقاہی مراد موجودہ پیری مریدی ہے اور فقط اندوہ و دلگیری سے...
  11. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    راکبِ دوشِ رسول ﷺ بہر آن شہزادۂ خیر الملل دوش ختم المرسلین نعم الجمل بہترین امت (امتِ مسلمہ) کے اس شہزادے (حسین علیہ السلام )کے لیے حضور (ﷺ) ختم المرسلین کا دوش مبارک سواری تھی، اور کیا اچھی سواری تھی۔ (رموزِ بے خودی)
  12. سیما علی

    اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر معنی ذبحِ عظیم آمد پسر ان کے والد کا مرتبہ بائے بسم اللہ کا سا تھا...

    اللہ اللہ بائے بسم اللہ پدر معنی ذبحِ عظیم آمد پسر ان کے والد کا مرتبہ بائے بسم اللہ کا سا تھا اور سیدنا حسین ذبحِ عظیم کی تعبیر ہیں۔ (رموزِ بے خودی)۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. سیما علی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اللہ پاک بچوں کی ڈھیروں خوشیاں دکھائے سرتاج کا سر پہ سایہ قائم رہے آمین ۔۔ شمشاد بھیا تو پھر بھی گاہے بگاہے ہمارے آوازدینے پر آ جاتے ہیں پر جیہ تو بس آخری بار اسی لڑی میں آئیں۔۔۔
  14. سیما علی

    آن امامِ عاشقان پور بتول سرو آزادے ز بستانِ رسول وہ عاشقوں کے امام سیدہ فاطمہ ( سلام اللہ علیہا...

    آن امامِ عاشقان پور بتول سرو آزادے ز بستانِ رسول وہ عاشقوں کے امام سیدہ فاطمہ ( سلام اللہ علیہا ) کے فرزند اور حضور اکرم (ﷺ) کے باغ کے سرو آزاد تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. سیما علی

    مومن از عشق است و عشق از مومنست عشق را ناممکن ما ممکن است مومن اللہ تعالیٰ کے عشق سے قائم ہے...

    مومن از عشق است و عشق از مومنست عشق را ناممکن ما ممکن است مومن اللہ تعالیٰ کے عشق سے قائم ہے اور عشق کا وجود مومن سے ہے؛ وہ چیزیں جو ہمارے لیے ناممکن ہیں وہ عشق کے نزدیک ممکن ہیں۔۔۔۔۔
  16. سیما علی

    ورڈل/اردل

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( ش ) ( ا ) ( و ) ( ڈ ) ( گ ) ( م ) #Hijjay https://hijjay.com
  17. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (562) اُردل 5/7 🟧🟧⬛⬛ ⬛🟧🟧⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  18. سیما علی

    کیسے کیسے نام

    اور مفتی صاحب کہہ رہے ہوتے ؀ بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی ۔😊😊😊😊
  19. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    زیرِ خنجر دیکھئے تکبیر کہتے ہیں حسینؑ خوابِ ابراہیمؑ کی تعبیر کہتے ہیں حسینؑ ریحان اعظمی
Top