نتائج تلاش

  1. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    بیشک ؀ لاریب کہ شبیر ہی کلمے کی بقا ہے
  2. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    واہ جزاک اللہ خیرا کثیرا
  3. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    سبحان اللہ سبحان اللہ
  4. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    رو کر پکارے عترتِ اطہار، الوداع! عباس الوداع، اے علم دار الوداع اے زیبِ پہلوئے شہِ ابرار! الوداع! اے نام دارِ حیدرِ کرار، الوداع! جعفر کی روح آپ کے لاشے پہ روئے گی ہے ہے اب اس علم کی زیارت نہ ہوئے گی زینب نے بڑھ کے کان میں سقے کے کچھ کہا سنتے ہی بہرِ سجدہ جھکا ابنِ مرتضیٰ زینب سے پوچھنے لگیں...
  5. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کس کا عَلَم حسین ؑکے منبر کی زیب ہے کسی جنتی کی مشک سے کوثر کی زیب ہے لشکر ہے اُس کی زیب وہ لشکر کی زیب ہے چہرے کی فرد مالکِ دفتر کی زیب ہے رفعت علم کی کہتی ہے ہر عقل مند سے سقے پہ پڑھ درود صدائے بلند سے مرزا دبیر
  6. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کلام : میر انیس ہم صورتِ محبوبِ خدا تھے علی اکبر شوکت میں شہِ عقدہ کشا تھے علی اکبر شپیر کی پیری کے عصا تھے علی اکبر اور بانو کی آنکھوں کی ضیا تھے علی اکبر جلوہ رخِ پرنور پہ تھا نورِ نبی کا روشن تھا گھر اس ماہ سے زہرا و علی کا محبوبِ دلِ خلق ہے شپیر کا جانی سب ایک زباں تھے کہ یہ ہے یوسفِ...
  7. سیما علی

    ک سے اوریگن

    بہت ہی حسین ۔۔۔
  8. سیما علی

    ک سے اوریگن

    شکر ہے اللہ نے محفوظ رکھا ۔۔۔
  9. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 24 ( ط ) ( س ) ( م ) ( و ) ( غ ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  10. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (561) اُردل 4/7 ⬛🟦⬛⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦⬛⬛ 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  11. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے رن ایک طرف چرخ کہن کانپ رہا ہے شمشیر بہ کف دیکھ کے حیدر کے پسر کو جبریل لرزتے ہیں سمیٹے ہوئے پر کو مرزا دبیر
  12. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    میر انیس اسے اس طرح رقم کر گئے آئینۂ تصویر ِ ید اللہ ہے عباس ع شبّیر تو خورشید ہے اور ماہ ہے عباس
  13. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    قمرِ بنی ہاشم کا لقب مل گیا یعنی ہاشمیوں کا چاند۔ ہمارے جناب عباس علمدار علیہ السلام میرے عباس کا شبیر کے پیچھے چلنا شمس شبیر ہے، عباس قمر لگتا ہے
  14. سیما علی

    غم حسین علیہ السلام پر اشعار

    حیدر سا بہادر کوئی ہوگا نہ ہوا ہے ہاں حضرتِ عباس کو کہیے تو بجا ہے ان کو بھی وہی زور وہی رعب ملا ہے یہ ایک شرف شیرِ خدا سے بھی سوا ہے سقّائی کا عہدہ تو علی کو نہ ملا تھا لیکن کوئی سقّا کہیں پیاسا نہ سنا تھا نسیم امرہووی
  15. سیما علی

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    ہر حساس بات اور جس موضوع پر بات کرتے ہوئے اعلی پائے کے مجتہد اور خطیب ہزاروں کتابیں دیکھتے ہوں وہاں آڑٹفیشل انٹلیجنس کیا معنی رکھتی ہےخدارا اپنے قبلہ کو درست رکھیں 🥲🥲🥲🥲بالکل درست فرمایا روفی بھیاآپ نے ۔۔۔
  16. سیما علی

    ک سے اوریگن

    واہ واہ زبردست ویو ہے ۔۔۔
  17. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ایک معصوم اور چار عد د معصومائیں ۔۔۔۔
  18. سیما علی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    چائے کی شان گستاخی پر کیا سزا تجویز کی جائے ۔۔
  19. سیما علی

    تعارف اور تعارف ہمارا ہو بھی کیا

    جیتی رہیے ہمیشہ خوش رہیے بئت ڈھیر ساری دعائیں اللہ نصیب اچھا کرے آمین۔۔
  20. سیما علی

    کیسے کیسے نام

    ہم نے بھتیجی کا نام وجیہہ رکھا ہے ۔۔
Top