آج پھر پڑھی ایک ایک لفظ لگتا ہے ہمارے دل سے نکلا ہے ۔۔جب رضا اٹھارہ سال کی عمر میں گئے پڑھنےچلے گئے |! نہ ہمارے پاس موبائیل فون تھا اور نہ اتنی جلدی لکھ لیتے تھے ۔۔ایک ایم ایس این میسنجر تھا اور دوسری دفتری ای میل جس سے سب سے پہلے جاتے ہی رضا کو ای میل کرتے کےاپنی خئریت سے آگاہ کرو۔2002 میں...