نتائج تلاش

  1. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوں میں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے بجھائے
  2. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوتا ہے یاں جہاں میں ہر روز و شب تماشا دیکھا جو خوب تو ہے دنیا عجب تماشا عجب
  3. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    صدیوں میں کوئی ایک محبت ہوتی ہے باقی تو سب کھیل تماشا ہوتا ہے تماشا
  4. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مکمل ۔۔۔ اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو صدی صدیوں
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عبادت کی طرح ہوا ایسا سب کچھ
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تو غزل بن کے اتر بات مکمل ہو جائے منتظر دل کی مناجات مکمل ہو جائے مکمل
  7. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    قبلہ پائے خم پہ چاہیئے ہنگام بے خودی رو سوئے قبلہ وقت مناجات چاہیئے مناجات
  8. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نشورؔ آلودۂ عصیاں سہی پر کون باقی ہے یہ باتیں راز کی ہیں قبلۂ عالم بھی پیتے ہیں قبلہ
  9. سیما علی

    بیت بازی

    اب آگے اس میں تمہارا بھی نام آئے گا جو حکم ہو تو یہیں چھوڑ دوں فسانے کو و۔۔۔
  10. سیما علی

    بیت بازی

    م۔۔۔۔۔ میں سوچتی ہوں کہ مُجھ میں کمی تھی کِس شے کی کہ سب کا ہوکے رہا وہ، بس اِک مرا نہ ہُوا ا۔۔۔سے
  11. سیما علی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    و وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
  12. سیما علی

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    ن ۔۔۔ نہ تیرنے کے ہنر سے واقف نہ ہم ہیں پختہ سفینے والے تیری شفاعت کے آسرے پر رواں دواں ہیں مدینے والے درود گوئی کا سلسلہ تو فقط بہانہ بنا ہوا ہے اکٹھے ہوتے ہیں روز جام رخ منور کو پینے والے اظہر فراغ
  13. سیما علی

    اختر شیرانی نہ ساز و مطرب نہ جام و ساقی نہ وہ بہار چمن ہے باقی

    نہ ساز و مطرب نہ جام و ساقی نہ وہ بہار چمن ہے باقی نگاہ شمع سحر کے پردے یہ نقشۂ انجمن ہے باقی زمانہ گزرا وہ یاسمن بو جدا ہوئی ہمکنار ہو کر مگر ابھی تک ہمارے پہلو میں نکہت یاسمن ہے باقی بھلا چکی دل سے شام غربت ہر ایک نقشہ ہر ایک صورت ہماری آنکھوں میں لیکن اب تک فروغ صبح وطن ہے باقی...
  14. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ان کو بلائیں اور وہ نہ آئیں تو کیا کریں بے کار جائیں اپنی دعائیں تو کیا کریں اک زہرہ وش ہے آنکھ کے پردوں میں جلوہ گر نظروں میں آسماں نہ سمائیں تو کیا کریں مانا کہ سب کے سامنے ملنے سے ہے حجاب لیکن وہ خواب میں بھی نہ آئیں تو کیا کریں ہم لاکھ قسمیں کھائیں نہ ملنے کی سب غلط وہ دور ہی سے دل...
  15. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا کہہ گئی کسی کی نظر کچھ نہ پوچھئے کیا کچھ ہوا ہے دل پہ اثر کچھ نہ پوچھئے وہ دیکھنا کسی کا کنکھیوں سے بار بار وہ بار بار اس کا اثر کچھ نہ پوچھئے رو رو کے کس طرح سے کٹی رات کیا کہیں مر مر کے کیسے کی ہے سحر کچھ نہ پوچھئے اخترؔ دیار حسن میں پہنچے ہیں مر کے ہم کیوں کر ہوا ہے طے یہ سفر...
  16. سیما علی

    میرے پسندیدہ اشعار

    ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے بن کے خوشبو کی اداسی رہیے دل کے باغ میں دور ہوتے جائیے نزدیک آتے جائیے جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجیے مرا یاد کا سر و ساماں جلاتے جائیے رہ گئی امید تو برباد ہو جاؤں گا میں جائیے تو پھر مجھے سچ مچ بھلاتے جائیے زندگی کی...
  17. سیما علی

    ایسے اشعار جن میں کوئی ایک حرف بکثرت آیا ہو

    کتنے ظالم ہیں جو یہ کہتے ہیں توڑ لو پھول پھول چھوڑو مت باغباں ہم تو اس خیال کے ہیں دیکھ لو پھول، پھول توڑو مت قطعہ جون ایلیا
  18. سیما علی

    ک سے اوریگن

    بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہےکسقدر حسین امتزاج ہے سرمئی نیلے سفید کالے اور براؤن کا ۔۔۔
  19. سیما علی

    اپنا لہجہ درست کیجئے!!!!!!!!

    افسوس صد افسوس ہے بھیا۔۔۔ اللہ پاک کے حضور دعا ہے کہ اس امت کو آپ ﷺ کے غلاموں کے صدقے ہدایت عطا فرما دے ۔آمین
Top