بہت خوبصورت تحریر ۔۔۔ آپکا خاص انداز ہے اپنی بات کہنے کا ۔بہت اعلیٰ
ہمارے خیال میں ہر معاشرے میں عشقیہ داستانیں بڑے دلکش انداز میں ہی بیان کی جاتیں ہیں ۔۔۔رابعہ اور بکتاش کی عشقیہ داستان۔۔کچھ عرصہ قبل ایران کی ممتاز ادیبہ زہرا خانلری نے عطار کی اس شعری داستان کو نہایت شگفتگی سے نثر مین منتقل...