آداب عرض ہے ..
محفل چائے خانہ کی یاد ستائی ۔۔
ابو نثر احمد حاطب صدیقی کا مضمون نظر سے گذرا
کٹھ حجتی ہو یا کٹ حجتی، دونوں بری ہیں
ہم ’کٹ حجتی‘ لکھتے اور بولتے رہے ہیں۔ ریختہ میں بھی ہم نے دیکھا تو کٹ حجتی ہی ہے۔ ’’کٹ حجتی‘‘ کے معنی ہیں: ’’خواہ مخواہ کی بحث، بحث برائے بحث،اپنی بات پر اڑنا، ضد سے...