"ماحول کے تاثرات مختلف ہیں۔
یوں سمجھ لیجئے کہ مکہ معظمہ قانون ہی قانون ہے اور مدینہ منورہ رحمت ہی رحمت ہے" ۔ ۔ ۔ قدرت اللہ شہاب نے وضاحت کی۔
میں پھر بھی نہ سمجھا۔ اس پر قدرت اللہ شہاب نے مجھے یہ واقعہ سنایا:
"مکہ معظمہ میں بچوں کو حرم میں داخل ہونے کی اجازت نہیں۔
لیکن مسجد نبوی صل اللہ علیہ و...