پل پل دل کے پاس تم رہتے ہو…. یہ گانا ہدایت کار وجے آنند کی فلم ‘بلیک میل’ کا ہے۔
ہ گانا- ‘پل پل دل کے پا س تم رہتی ہو / پل پل دل کے پاس تم رہتی ہو / جیون میٹھی پیاس یہ کہتی ہو… یہ سن کر کشور کمار کی مخملی آواز فضا میں تیرنے لگتی ہے۔ موسیقی کے شہنشاہ کشور کمار بے شک ہم میں نہیں رہے لیکن وہ اپنی...