چینی کی قیمت بے لگام ، چائے کا ایک کپ 80 روپے میں ملے گا
ستمبر 2, 2023
کوئٹہ : چینی کی قیمت دو سو روپے فی کلو تک جاپہنچی ، جس کے باعث چائے کا آدھا کپ بھی مزدور کی دسترس میں نہیں رہا۔
تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں بڑھنے سے عام شہری تو پہلے...