حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں :۔
ایک بار صفہ میں دوران تعلیم ہی شدید بھوک پیاس کا دورآیا ۔ ایسی حالت میں کہیں سے دودھ کا ایک پیالہ آیا تو دل میں خواہش آئی کہ یہ مجھے مل جائے لیکن نبی کریم ﷺ نے حکم دیا کہ ابو ہریرہ جتنے لوگ بیٹھے ہیں دائیں
طر ف سے شروع کرو اور سب کو پلاتے...