نتائج تلاش

  1. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    جیتے رہیے بھیا ! اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔آمین بڑی حسرت ہے زندگی میں آپ سے ملاقات ہو ۔۔۔آپکے مراسلے تو ہیں ہی بڑی وجۂ ملاقات !پر دوسری بڑی وجہ آپکا خلوص محبت اور ادب و لحاظ ہے ۔۔۔
  2. سیما علی

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    اللہ پاک بہت آسانیاں کرے ۔۔آمین ۔روئیں نہ بالکل اس طرح تو ہوتا ہے اس طر ح کے کاموں میں۔۔۔😊😊😊😊😊
  3. سیما علی

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    گم کہاں ہیں!!!! بیگم کو پیارے ہونے کے بعد ۔۔۔۔سوال ؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. سیما علی

    نیویارک میں چند دن

    بہت ہی مزیدار لگ رہا ہے اور خاص کر ناشتے کے وقت ۔۔۔۔
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کم عقلی ہے ہماری جملہ غور سے نہیں پڑھا ۔۔۔اور وہ جو بزنس کمیو کیشن کہتے ہیں واٹ یو تھنک یو ریڈ۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجیے شکیل بھائی ہم کب سے میڈم ہوگئے ہم تو آپکی بہن ہیں ۔۔۔
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیک نیتی کا شاید ہر میدان میں فقدان ہے ۔۔۔اور پھر نتیجہ سامنے ہے !!!!!پہلے کرکٹرز شوبز کی دنیا سے دور رہتے تھے۔۔۔کوئی ایک آدھ ان میں سے اس طرف دلچسپی لیتا تھا ۔۔۔۔ابھی ہم آج ہی ایک انڑویو دیکھ رہے تھے میاں داد صاحب سے ایک بڑی کوئی تیز طرار اینکر خاتون ۔۔پوچھ رہی تھیں آپ کس کس چیزوں میں...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بھیا جہاں معاملہ پاکستان کا ہو ہم سب جذباتی ہو جاتے ہیں ؀ گھر تو آخر اپنا ہے ۔۔۔
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو یہ پڑھ کہ دکھ ہوتا ہے ؀ ورلڈ نمبر ون ٹیم، ورلڈ نمبر ون بلے باز، ورلڈ کلاس بولنگ۔۔۔ مگر نتیجہ؟؟؟؟؟،، اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
  10. سیما علی

    پاکستان کے قومی ترانے کی بحر، ہیئت اور زبان

    بہت خوب شیئرنگ ! روفی بھیا ۔۔۔ افسوس ہے کہ اکثریت اس کا مطلب جانے بغیر ہی اس کو پڑھتی اور سنتی ہے۔ یہ ترانہ بنیادی طور پر ایک دعا ہے جو ہم اپنے وطن، اپنی پاک سر زمین کو دیتے ہیں۔۔۔ ترانے کا مطلب و مفہوم کاش ہم ہر وقت دہراتے ہیں۔ تو اس ملک کا جو حال ہے وہ نہ ہوتا ۔۔۔۔ پاک سر زمین شاد...
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اقبال عظیم صاحب کا تعلق کراچی سے تھا ۔۔انکی آخری آرام گاہ سخی حسن قبرستان میں ہے ۔۔۔پروفیسر سیّد اقبال عظیم کا ایک مشہور شعر ۔ مجھے ملال نہیں اپنی بے نگاہی کا جو دیدہ وَر ہیں انہیں بھی نظر نہیں آتا
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بصارت کھو گئی لیکن بصیرت تو سلامت ہے مدینہ ہم نے دیکھا ہے مگر نادیدہ نادیدہ وہی اقبال جس کو ناز تھا کل خوش مزاجی پر فراقِ طیبہ میں رہتا ہے اب رنجیدہ رنجیدہ ب سے ہمیں جناب پروفیسر اقبال عظیم صاحب کی یہ نعت یاد آگئی اپنی بصارت کی محرومی کو کس خوبصورتی سے بیان کیا ہے ۔۔۔ بلاشبہ انھوں نے مدحتِ...
  13. سیما علی

    مبارکباد محمد عبدالرؤوف کے محفل پہ چار سال

    روفی بھیا بہت بہت مبارک اردو محفل میں چار چاند لگانے پر ۔یہ کہنا ضرور ہے ؀ جب تک نہ آپ آئے اجالا نہ ہو سکا سلامت رہیے ہمارے روفی بھیا باادب و با نصیب ہیں ۔۔ ڈھیروں دعائیں ۔۔۔
  14. سیما علی

    علم النغمات یا قرآن کریم کے لہجات کا فن: (از مولانا عزیز احمد یوسف زئی)

    صدق ہے اس کی موسیقیت اور نرمی انسان کچھ دیر اس کے حصار میں دنیا سے بے خبر ہوجاتا ہے ۔۔۔۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھہرنا کب تک ہے استاد محترم حیدرآباد میں ۔۔پروردگارکے حضور دعا ہے کہ آپکا سفر آسان ہو ۔۔
  16. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے ابھی ہم نے آپکی پسند کی چائے بنائی ہے وہ حاضر کرتے ہیں ۔۔۔ لکھنؤی انداز میں ۔۔۔
  17. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گرمی بھی ہندوستان بہت زیادہ ہوتی ہے اماں ہمیشہ بتاتیں تھیں ۔۔۔استاد محترم اللہ تعالیٰ آپکا سفر خوشگوار ہو ۔۔
  18. سیما علی

    حدیثِ دوست.....فرامین رسول صلی اللہ علیہ و سلم

    ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " جس نے پاكيزہ كمائى سے ايك كھجور كے برابر صدقہ كيا ۔ اللہ تعالى پاكيزہ كے علاوہ كچھ قبول نہيں كرتا ۔ اللہ تعالى اسے اپنے دائيں ہاتھ سے قبول فرماتا ہے، پھر اسے خرچ كرنے والے كے ليے اس كى ايسے پرورش كرتا ہے جس...
  19. سیما علی

    آج کی آیت

    سورہ الکہف آیت نمبر 16
Top