کھانا پینا آپ کی ہماری پسند الگ ۔۔۔آپ کھائیں کیکڑے ۔۔ northern red snapper کل برنچ پر بھی وہ دیکھ کے ہمیں آپ یاد آئے !!! ہمارے بیٹے کو بھی بہت پسند ہیں اور Grill squid 🦑 ۔۔۔توبہ رضا کو ہم کہتے ہیں پتہ نہیں تم لوگ کیا کیا کھاتے ہو ۔۔۔ایک مرتبہ کہہ رہے اب تو کھا لیا کریں salmon آپکے سارے درد...