کتنی خوشئ ہوتی ہے جب کوئی اسی اسکول ، کالج اور یونیورسٹی کا پڑھا ہوا مل جائے ۔۔۔شاید پوفیشنل زندگی یکساں ادارے میں کام کرنے والوں سے ملاقات ہو تو ایسی خوشی نہیں ہوتی !پتہ نہیں اسکی کیا خاص وجہ ہے ۔۔ہمیں سمجھ نہیں آتا تھا جب اباجان کو علی گڑھ
یونیور سٹی سے پڑھا ہوا کوئی مل جاتا تو اس سے...