یہ ہم سب پاکستانیوں کا المیہ ہے کہ پاکستان مشکل میں ہے اور ہم کچھ کر نہیں پا رہے یا معاملات ہمارے اختیار میں ہی نہیں ہیں۔
یہی سب مذہبی، سیاسی اور معاشرتی باتیں جب اردو محفل پر زیرِ بحث آتی ہیں تو اختلاف بھی ہوتا ہے، تکرار بھی ہوتی ہے، اور اکثر بدمزگی بھی ہو جاتی ہے۔ حساس لوگوں سے یہ باتیں...