نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چائے میں کچھ ملا نہ دیا ہو جناب نے ;)
  2. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    نہ جانے چائے کا دور کب چلے گا۔ یا ہم بھی غالب کی طرح ساقی سے بد گمان ہی ہو جائیں گے۔
  3. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    لیجے "سرسری" صاحب تو "ضروری" کام سے چلے گئے ہیں۔ اب کیا بچا ۔ :)
  4. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    یہ بات واقعی ٹھیک ہے۔ ہمارے ہاں سخن فہم لوگ ڈھونڈے سے نہیں ملتے۔ اور جو ذرا "معاملہ فہم" مل جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ "آپ" بھی شاعر ہیں۔ :):D
  5. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    نظارے لینے کے فرائض بھی خاکسار پر چھوڑ دیجے۔ آپ مہدی بھیا کا ساتھ دیجے۔ ورنہ ہم سب کا چائے پانی بند ہو جائے گا۔ :D:p
  6. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    شروع کیجیے۔ ہم تنِ تنہا ہی "سامعین" کا کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ بہت ضروری آئٹم ہوتا ہے مشاعرے کا۔ :)
  7. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    یعنی باقی لوگ چائے کے شغل سے بھی عاجز آ جائیں۔۔۔! :D:p
  8. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم تو دو انتہاؤں پر ہیں۔ یعنی چائے کے دلدادہ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عنوان مخمصے میں ڈالنے کے لئے کافی ہے۔ :) غالباً مہدی بھائی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو آئے اُسے چائے پلائی جائے کیونکہ یہ رسمِ عام ہے اور ہماری خاطر منظور ہے تو عنوان کو ضرور مدِّ نظر رکھا جائے۔ :p
  9. محمداحمد

    اردو محفل کا ماحول

    جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہے، میں متفق ہوں۔ :D:p
  10. محمداحمد

    غزل ۔ ایک ہی آگ کے شعلوں میں جلائے ہوئے لوگ ۔ رضی اختر شوقؔ

    غزل ایک ہی آگ کے شعلوں میں جلائے ہوئے لوگ روز مل جاتے ہیں دو چار ستائے ہوئے لوگ وہی میں ہوں، وہی آسودہ خرامی میری اور ہر سمت وہی دام بچھائے ہوئے لوگ خواب کیسے کہ اب آنکھیں ہی سلامت رہ جائیں وہ فضا ہے کہ رہیں خود کو بچائے ہوئے لوگ تیرے محرم تو نہیں اے نگہِ ناز مگر ہم کو پہچان کہ ہیں تیرے...
  11. محمداحمد

    آج کا شعر - 5

    میں ایک پھول تھا وہ مجھ کو رکھ کے بھول گیا تمام عمر اُسی کی کتاب میں گزری
  12. محمداحمد

    ڈسکہ سے ثنا نیوز کی خبر : پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا یوم شہادت

    آمین۔۔۔۔! ہمارے ٹی وی چینلز والوں کو یہ لوگ یاد نہیں آتے۔ گلوکار خاص طور پر پڑوسی ملک کے گلوکار اور اداکاروں کی تو ایک ایک بات یاد رہتی ہے اور اُن کا مرنا جینا انہیں بھلائے نہیں بھولتا ہے۔
  13. محمداحمد

    ایم اے راجا بھائی۔۔۔۔! محفل میں خوش آمدید

    ایم اے راجا بھائی۔۔۔۔! محفل میں خوش آمدید
  14. محمداحمد

    بانی ہمدرد پاکستان کی یاد میں

    بہت ہی اعلیٰ علمی اور ادبی شخصیت تھے حکیم سعید صاحب۔۔۔۔! ہمدرد نونہال کی وساطت سے ایک قلبی لگاؤ ہمیں بچپن سے ہی حکیم صاحب سے رہا ہے اور نونہال سے ہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔
  15. محمداحمد

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    بہت شکریہ۔۔۔! سید شہزاد ناصر صاحب
  16. محمداحمد

    میر زخم جھیلے داغ بھی کھائے بہت

    بہت خوب۔۔۔۔!
  17. محمداحمد

    ابن انشا غزل ۔ شامِ غم کی سحر نہیں ہوتی ... ابنِ انشا

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
Top