نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    :)
  2. محمداحمد

    اچھی بات ہے کہ خدا ہی جانتا ہے۔ بندے جان جائیں تو کافی شہرت ہو جائے۔ :) :)

    اچھی بات ہے کہ خدا ہی جانتا ہے۔ بندے جان جائیں تو کافی شہرت ہو جائے۔ :) :)
  3. محمداحمد

    پاسِ وفا نہیں کیا، اس نے بجا، نہیں کیا ۔۔۔ فاتح الدین فاتح

    لاجواب غزل ہے۔ ایک ایک شعر کمال ہے۔ بہت شکریہ بلال اس غزل کو پیش کرنے کا۔
  4. محمداحمد

    جانے مسافروں کے مقدر میں کیا رہا ۔۔۔ کشتی کہیں ملی تو کہیں بادباں ملے

    جانے مسافروں کے مقدر میں کیا رہا ۔۔۔ کشتی کہیں ملی تو کہیں بادباں ملے
  5. محمداحمد

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی ۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی ۔۔۔! آپ کی محبت کے لئے ممنون ہوں۔
  6. محمداحمد

    :)

    :)
  7. محمداحمد

    ایسی جگر خراش کہاں تھیں کہانیاں ۔۔۔ راوی کے رنج بھی تو پسِ داستاں ملے

    ایسی جگر خراش کہاں تھیں کہانیاں ۔۔۔ راوی کے رنج بھی تو پسِ داستاں ملے
  8. محمداحمد

    ایسا ہے تو پھر رات دن بادام کھائیے۔ :)

    ایسا ہے تو پھر رات دن بادام کھائیے۔ :)
  9. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    دار و مدارِ رختِ عمل نیتوں پہ ہے چلیے حضور! چھوڑیے ! چائے کہاں پہ ہے؟ چائے کے انتظار میں نیند آنے لگی ہے اور آ کے اِک ادا سے یہ فرمانے لگی ہے رہنے دیں اُن کی چائے، نہ پائے تھکائیے چلیے حضور، چھوڑیے بستر پہ آئیے :):D:p
  10. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    یہ سوچ کہ چینی کو ملایا ہے چائے میں خالص کوئی بھی چیز ہمیں راس نہیں ہے
  11. محمداحمد

    ہمارا بکرا خواب میں

    بہت ہی خوب خلیل بھائی ۔۔! بہت سی داد حاضرِ خدمت ہے۔ قبول فرمائیے۔
  12. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اک بات تھی جو کہہ کہ گنوائی ہے اور بس چائے میں ہم نے چینی ملائی ہے اور بس ;)
  13. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    اچھا ! یعنی آپ پہلے ہی مل لئے۔ :)
  14. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ویسے کل دوپہر میں زبیر بھائی سے ملاقات طے پائی ہے چاہیں تو آپ بھی آ جائیں۔ میں اور مغل بھائی ہوں گے۔ شام میں کچھ مشکل ہو جائے گا کہ کچھ کام اس کے بعد نمٹانے ضروری ہیں۔
  15. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ارے ہم کون سے باقاعدہ شاعر ہیں جو مشاعروں میں جائیں۔ ہاں ملاقات البتہ ضرور ہونی چاہیے۔ کل تو کافی مصروف ہوں پھر کسی دن ملاقات رکھیں گے۔
  16. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ویسے کل لیاقت علی عاصم صاحب اور بھائی میم میم مغل صاحب سے ملاقات ہوئی کافی عرصے بعد۔ لطف آیا۔
  17. محمداحمد

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم تو اُن سے بھی ایک قدم آگے بڑھ کر ساغر کو نہ صرف کھینچنا چاہتے ہیں بلکہ کبھی کبھی تو کھینچ کر اور تاک کر مارنے کو بھی دل چاہتا ہے۔ (مذاق ;))
Top