نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    نہیں ہاشم آملہ نہیں ہیں اس میچ میں۔
  2. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    معلوماتی کی ریٹنگ تو ہم دے چکے ہیں۔ :) ویسے عائشہ کا اشارہ "نشیمن پر بجلیاں گرانے" کے الزام (کیونکہ ابھی ثابت نہیں ہوا) کی طرف تھا۔
  3. محمداحمد

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
  4. محمداحمد

    پر اے مسئلے دا حل تے نئیں ناں :) :)

    پر اے مسئلے دا حل تے نئیں ناں :) :)
  5. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    لیجے ! یعنی جناب اُفقی سمت سے بھی بے خبر نہیں ہیں۔ :) اور پھر اُس کے بعد ایک زبان دراز ہنس مکھ شتونگڑا بھی لگا رہے ہیں۔ :)
  6. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    ہر دو اطراف سے مارنے والے شاید جانتے نہیں کہ جناب چو مُکھی لڑائی سے بھی نہیں گھبراتے اور سُرخ رو ہو کر ہی واپس لوٹتے ہیں۔ :D:)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    دونوں ری ویو گنوا دیے ہیں پاکستان نے۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    ذوالفقار بابر کچھ نہ کچھ اسکور کو دھکا دے رہے تھے لیکن جنید سینیرز کی تقلید ضروری سمجھی۔ :)
  9. محمداحمد

    :) میں دفتر سے سات بجے تک فارغ ہو جاتا ہوں۔ گھر پہنچتے پہنچتے نو ساڑھے نو بج جاتے ہیں۔

    :) میں دفتر سے سات بجے تک فارغ ہو جاتا ہوں۔ گھر پہنچتے پہنچتے نو ساڑھے نو بج جاتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    عرفان بھی آؤٹ ہو گئے ہیں۔
  11. محمداحمد

    پروین شاکر اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقف حال تھا

    میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، مجھے فخری اتنا وہ کہہ سکا جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا زاہد فخری
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    عمران طاہر کی طرف سے شاندار بالنگ کا مظاہرہ۔
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    مصباح نے کہا "کیا میں آؤٹ نہیں ہو سکتا۔ مذاق بنا لیا ہے تم لوگوں نے۔" :) چھ کھلاڑی آؤٹ ہو گئے۔ انیس بھائی :evil::evil::evil:
  14. محمداحمد

    تلاشِ گمشدہ

    واہ بھئی۔۔۔۔! آج تو کلاسیکی شاعری کی مار ماری جارہی ہے۔ :):):)
  15. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    یونس خان بھی چل بسے ہیں۔ :)
  16. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    کوئی بات نہیں ! پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی مستقل علامت ہیں یہ دونوں۔۔۔!
  17. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - دبئی میں

    شان مسعود کی تعریفیں ہو رہی ہیں کرک انفو پر۔
  18. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    بات تو آج میچ والے دھاگے میں بھی چلے گی۔ انیس بھائی نے اینٹری مار دی ہے صبح صبح ۔ :)
  19. محمداحمد

    اِدھر اُدھر کی باتیں۔۔۔۔۔2

    اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ دو چار لوگوں سے اس دھاگے میں ہی بات ہو پاتی ہے سو یہاں آگئے ہیں ہم۔ :)
Top