اگر ایک مسلمان کی حیثییت سے دیکھا جائے تو انصار عباسی کا تبصرہ متوازن ہے۔ مسلمان سے مراد ایسے لوگ جو اللہ اور رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی اطاعت کو ہی اسلام سمجھتے ہیں۔
لبرل لوگ (جو انصار عباسی کے اس تبصرے کو پسند نہیں کر رہے۔) انہیں بھی سوچنا چاہیے کہ تعلیم کے لئے آواز اُٹھانے والی ملالہ کی...