بہت درد انگیز پڑھ کے آنسو رکتے نہیں اور ہر درد مند دل تڑپ اٹھتا ہے ۔۔یہ منظر بھی دنیا نے دیکھا ہے کہ ایک ننھی بچی فلسطین کا پرچم اٹھائے جارہی ہے اسے پوچھا گیا کہ کہاں جارہی ہو؟ تو کہتی ہے فلسطین جارہی ہوں اس سے پوچھا فلسطین کس کے پاس تو بولی ابو عبیدہ کے پاس حماس کو مٹانے کا عزم کرنے والے...