شرمین عبید چنائے کی دستاویزی فلم کو عالمی اعزاز مل گیا
شوبز ویب ڈیسک 17 نومبر 2023
ریو ڈی جنیرو: پاکستان کی دو مرتبہ آسکر انعام یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے اور دیگر نامور ڈائریکٹروں کے اشتراک سے بننے والی دستاویزی فلم ’آئی ایم سم باڈی‘ کو عالمی اعزاز ملا ہے۔
فلم نے میلانو انٹرنیشنل فیسٹیول...