نتائج تلاش

  1. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    گماں یہی ہے کہ دل خود ادھر کو جاتا ہے سو شک کا فائدہ اس کی نظر کو جاتا ہے یہ دل کا درد تو عمروں کا روگ ہے پیارے سو جائے بھی تو پہر دو پہر کو جاتا ہے
  2. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    کیا مالِ غنیم تھا مرا شہر کیوں لشکریوں میں‌ بٹ گیا ہے
  3. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    قیامت ہے کہ ہر مے خوار پیاسا مگر کوئی حریفِ جم نہیں ہے
  4. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    فراز اپنے سوا ہے کون تیرا تجھے تجھ سے جدا دیکھا نہ جائے
  5. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    غ سے غلط ہے جو سنا، پر آزما کر تجھے اے بے وفا دیکھا نہ جائے
  6. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    طفل میں بو آئے کیا ماں باپ کے اطوار کی دودھ تو ڈبے کا ہے تعلیم ہے سرکار کی اکبر الہ آبادی اطوار
  7. سیما علی

    شہر قائد میں سردی کی پہلی بارش۔۔۔۔ماشاء اللہ رات کے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے ۔۔۔اللہ کرے دن...

    شہر قائد میں سردی کی پہلی بارش۔۔۔۔ماشاء اللہ رات کے درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے ۔۔۔اللہ کرے دن بھی ٹھنڈے ہوجائیں ۔۔۔
  8. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مکتب میں تجھے دیکھ کسے ہوش سبق ہے ہر طفل کے یاں اشک سے آلودہ ورق ہے طفل
  9. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    درو دیوار میں ،مکان نہیں واقعہ ہے ،یہ داستان نہیں وقت کرتا ہے ہر سوال کو حل زیست مکتب ہے امتحان نہیں امجد اسلام امجد مکتب
  10. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اک مردِ حر تھا خلد کی جانب رواں ہوا خاکی تھا، اہل دیں میں تھا، جنت مکاں ہوا مکاں
  11. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (682) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛🟦🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  12. سیما علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے جانِ مُراد اب کدھر ہائے تِرا مکان ہے بزم ثنائے زلف میں میری عروسِ فکر کو ساری بہارِ ہشت خُلد چھوٹا سا عطردان ہے خُلد
  13. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 26 ( ی ) ( و ) ( پ ) ( ح ) ( ف ) ( ن ) #Hijjay https://hijjay.com
  14. سیما علی

    ہند کے شاعر

    اباو اجداد کا تعلق تو ہند وستان سے ہے ۔۔۔۔
  15. سیما علی

    ہند کے شاعر

    بہت خوب زیک ۔۔۔ آپکی حس مزاح بہت اعلیٰ و ارفع ہے ۔۔۔
  16. سیما علی

    زویا شیخ سالگرہ مبارک 🎉🎊🎉🎂🎂

    زویا شیخ سالگرہ مبارک 🎉🎊🎉🎂🎂
  17. سیما علی

    بیت بازی

    م میں نے پایا ہے اسے اشک سحرگاہی میں جس در ناب سے خالی ہے صدف کی آغوش علامہ محمد اقبال ش
  18. سیما علی

    آج کی آیت

  19. سیما علی

    صبح بخیر!

Top