نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دلاور علی آزر ۔۔۔۔ عین سچ ہے کہ مدحت رسول چنیدہ لوگ ہی کرسکتے ہیں ۔ان میں ایک معتبر نام جناب دلاور علی آزر کا نام ہے ۔۔ نعت کہنا ان کی روحانی سرشاری کا مونہہ بولتا ثبو ت ہے۔ نعت ہر کوئی نہیں کہہ سکتا یہ توفیق کا معاملہ ہے اور نعت تو ہے بھی ایک پل صراط ۔ خدا اور رسول کے مابین فرق اور امتیاز بڑا...
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر شاعرہ بھی ہیں ہماری اردو محفل میں آجکل ذرا مصروف ہیں ۔۔۔
  3. سیما علی

    ورڈل/اردل

    Urdle (683) اُردل 5/7 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛⬛🟦 ⬛⬛🟦🟦 🟦🟦🟦🟦 https://urdle.chaoticity.com
  4. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کل پی ٹی وی پر ہم پر وگرام رات گئے دیکھ رہے تھے ۔۔ابھی بھی پی ٹی وی دوسرے چینلز کے مقابلے میں معیاری پروگرام پیش کرتا ہے ۔۔بس سوائے اس کمی کے کہ انکے پاس شائد ہم اور دوسرے چینلز کی طرح جدید کیمرے نہیں ہیں ۔۔ورنہ معیار دوسروں کے مقابلے میں بہت بہتر ہے ۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س...
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذراان اشعار پر بھی غور ؀ پوچھتے کیا ہو جو حال شب تنہائی تھا رخصت صبر تھی یا ترک شکیبائی تھا میں تھا یا دیدہ خوننابہ فشاں تھی شب ہجر ان کو واں مشغلہ انجمن آرائی تھا خون رو رو دیے بس،دو ہی قدم میں چھالے یاں وہی حوصلہ بادیہ پیمائی تھا
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکئے ۔۔۔۔ ذرا شعر ملاحظہ فرمائیے بھیا ؀ تسخیر چمن پر نازاں ہیں تزئین چمن تو کر نہ سکے تصنیف فسانہ کرتے ہیں کیوں آپ مجھے بہلانے کو شروع میں علامہ شبلی نعمانی اپنے خاندانی اثر کے مطابق مذہبی لحاظ سے مضبوط فکر کے حامل ہوا کرتے تھے پھر سر سیّد احمد خان کی قائم شدہ علی گڑھ یونیورسٹی سے تعلق کے بعد...
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب جانے کا وقت ہوا چاہتا ہے ۔۔۔بہت ثقیل باتیں ہوگیں بھیا
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سادگی ادا، فصیح اورمانوس الفاظ کا اثر،جملوں کے اجزا کی ترکیب پر اپنی آرا کا اظہار کرتے ہوئے علامہ شبلی اس کے اثر کی بھی بات کرتے ہیں۔ ان کا نظریہ یہ ہے کہ خیال یا مضمون کتنا ہی عمدہ کیوں نہ ہو اگر لفظ عمدہ نہیں ہوں گے تو خیال کا اثر جاتا رہے گا۔ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے وہ آب زم زم کی مثال...
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شعرالعجم علامہ شبلی نعمانی کی تحریر” کی چوتھی اور پانچویں جلدمیں شاعری، شعر کی حقیقت اور ماہیت، لفظ و معنیٰ اور لفظوں کی نوعیتوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ علامہ شبلی نعمانی کا شمار اردو تنقید کے بنیاد گزاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی شخصیت اردو دنیا میں بطورشاعر، مورخ، سوانح نگار اورسیرت...
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحافت اردو خصوصا ً اخبار نویسی نے آزادی اور قومی اتحاد کی سرگرم تحریک میں جو نمایاں رول ادا کیا ہے وہ تاریخ کا ایک روشن ترین باب ہے۔ صحافت نگاری کی اسی روایت کے ایک وطن پرست سچے صحافی مولانا فضل الحسن حسرت موہانی تھے جن کے اصول صحافت نے ملک کے ادبی سماجی سیاسی اور تہذیبی اقدارکی صحیح ترجمانی...
  11. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    تو محبت سے کوئی چال تو چل ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
  12. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    پھر کوئی آندھی اُٹھے گی پنچھی جب پر تولیں گے نیند تو کیا آئے گی فراز موت آئی تو سو لیں گے
  13. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    بھری بہار میں اک شاخ پر کھلا ہے گلاب کہ جیسے تو نے ہتھیلی پہ گال رکھا ہے فراز عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی یہ کس نے فتنہ ہجر و وصال رکھا ہے
  14. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    اب دل میں فراز کون آئے دنیا سے یہ شہر کٹ گیا ہے ا آ ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ دڈذرڑزژس ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن ں و ہ ھ ء ی ے
  15. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    یہ مشکلیں ہیں تو پھر کیسے راستے طے ہوں میں ناصبور اسے سوچنے کی عادت ہے یہ خود اذیتی کب تک فراز تو بھی اسے نہ یاد کر کہ جسے بھولنے کی عادت ہے
  16. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    ہم نے اندوہ زمانہ سے نہ خم کھایا ہے شاید اب یوں ہے کہ آشوبِ جوانی کم ہے جس طرح سانحے گزرے ہیں تیری جاں پہ فراز اس کو دیکھیں تو یہ آشفتہ بیانی کم ہے
  17. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    وہ کون ستمگر تھے کہ یاد آنے لگے ہیں تو کیسا مسیحا ہے کہ بیمار کرے ہے اب روشنی ہوتی ہے کہ گھر جلتا ہے دیکھیں شعلہ سا طوافِ در و دیوار کرے ہے
  18. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    نئے سفر میں ابھی ایک نقص باقی ہے جو شخص ساتھ نہیں اسکا عکس باقی ہے
  19. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    محبتوں میں تو ملنا ہے یا اجڑ جانا مزاجِ عشق میں کب اعتدال رکھا ہے
  20. سیما علی

    احمد فراز صاحب کی شاعری حروفِ تہجی کی ترتیب میں ۔۔۔

    ل لذتیں قرب و جدائی کی ہیں اپنی اپنی مستقل ہجر ہی اچھا نہ وصال اچھا ہے رہروانِ رہِ اُلفت کا مقدر معلوم ان کا آغاز ہی اچھا نہ مال اچھا ہے
Top