نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    ہمارے کھلاڑیوں کے پاس کم وقت ہے۔ کچھ وقت گھر والوں کو بھی دینا ہوتا ہے، شاپنگ وغیرہ کے لیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اننگ میں ایک ہی اوور کروانے والے کو 3 وکٹس ملی ہیں۔ :P
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    حارث سہیل کی باؤلنگ فگر 1 اوور، 1 رن اور 3 وکٹس
  4. محمد تابش صدیقی

    اساتذہ کا عالمی دن

    لجلجا یا لجلجی کا مطلب نرم ہی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    پتہ نہیں کیوں، فالو آن لینے کا رجحان کم ہو گیا ہے۔ ورنہ اب تک سری لنکا اننگ سے جیتنے والی ہوتی۔ شاید باؤلرز کا سٹیمنا اب وہ نہیں رہا جو پہلے ہوا کرتا تھا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    مگر اس دعا میں اوزان کے مسائل ٹائپو کے مسائل زیادہ لگ رہے ہیں۔ کسی شاعر کی نظم ہی ہے، جسے اس سے چھین کر اقبال کو دے دیا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    یہ اشعار بھی اقبال کے نہیں ہیں۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    سلیم احمد غزل: دلوں میں درد بھرتا آنکھ میں گوہر بناتا ہوں ٭ سلیم احمد

    دلوں میں درد بھرتا آنکھ میں گوہر بناتا ہوں جنہیں مائیں پہنتی ہیں میں وہ زیور بناتا ہوں غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں پرانی کشتیاں ہیں میرے ملاحوں کی قسمت میں میں ان کے بادباں سیتا ہوں اور لنگر بناتا ہوں یہ دھرتی میری ماں ہے اس کی عزت مجھ کو...
  9. محمد تابش صدیقی

    کتنی حقیقتیں ہیں توجہ کی منتظر ۔ منزل سے بے نیاز ہے ذوقِ سفر ابھی ۔ قابلؔ اجمیری

    کتنی حقیقتیں ہیں توجہ کی منتظر ۔ منزل سے بے نیاز ہے ذوقِ سفر ابھی ۔ قابلؔ اجمیری
  10. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    ہمارے زمانے میں امریکیوں کا اثر و رسوخ یہاں تک نہیں پہنچا تھا۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    ہم نے زیڈ ہی پڑھا تھا۔ کچھ سالوں سے زی ہو گیا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سٹھیا گیا ہے بڈھا۔۔

    اس صورت میں مصنف کا نام دینا ضروری ہے۔ اگر مصنف کا نام نہ معلوم ہو تو جہاں سے لی ہے، اس کا حوالہ ضرور فراہم کریں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    جون کی شاعری میں خواتین کے نام کی تعداد گن لیں۔شاید پلان زی بھی کراس ہو چکا ہو۔ :P
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    عموماً یہ شعراء حضرات پلان زی کی ناکامی کے بعد دکھی شاعری شروع کرتے ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    اساتذہ کا عالمی دن

    یہ تو ہفتۂ اساتذہ ہو گیا۔
Top