نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    معاملہ دوبارہ دس دس رنز کے ہدف پر آ چکا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    بہتر یہی ہوتا ہے کہ مانوس اور رواں بحور استعمال کی جائیں۔ تفصیلی آراء تو اساتذہ ان شاء اللہ دیں گے۔ آپ کی خواہش پر کچھ باتیں۔ مجھے مطلع کا پہلا مصرع سمجھنے میں کافی دیر لگی۔ اس کا بہتر متبادل تلاش کیجیے۔ بندہ ناداں درست نہیں۔ بندۂ ناداں ہونا چاہیے۔ مگر اس طرح بحر بھی بدل جاتی ہے۔ "نا" کے...
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    ابھی تو دن شروع ہوا ہے۔ اوورز کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ :) کم از کم 83 اوورز
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    شاباش اسد۔ سینچری مکمل، ماشاء اللہ
  5. محمد تابش صدیقی

    ہہoverlap اردو فونٹہطعرہطعر

    پہلے تو آئی فون ایٹ پلس کی مبارکباد۔ :) دوسرا انہوں نے شاید نوٹو نستعلیق ڈیفالٹ اردو فونٹ کر دیا ہے۔ جو کچھ ویب سائٹس پر درست رینڈر نہیں ہو رہا۔ زیک نے یہ مسئلہ بتایا تھا۔ اب اس کو کوئی حل ہوا ہے یا نہیں۔ وہ بتا سکتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    احوال ایک لبرل کے حج کا

    کچھ باتوں پر اس فرد سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر کچھ باتیں اس کی درست لگیں۔ دوسرا آخری جملہ سے یوں معلوم ہوتا ہے کہ صاحبِ تحریر کو اپنے حج میں کوئی کمی کوتاہی نظر نہیں آئی، یا اپنے معمول کا کوئی ذکر نہیں۔ اپنے حج کی قبولیت کا بھی یقین ہے، کہ دعا صرف ان دوست کے لیے کروائی ہے۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    اس کے گھر کیک آرڈر کر دیں۔ جس کی پیمنٹ اسے ہی کرنی پڑے۔

    اس کے گھر کیک آرڈر کر دیں۔ جس کی پیمنٹ اسے ہی کرنی پڑے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    یونس بٹ یا گل نوخیز اختر سے مدد لیجیے۔

    یونس بٹ یا گل نوخیز اختر سے مدد لیجیے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    آپ کی لڑی کو اصلاحِ سخن کے زمرہ میں منتقل کر دیا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    نظم: کاغذی پیرہن ٭ خلیل الرحمٰن اعظمی

    سرخ کیے گئے مصرع میں کچھ مسئلہ لگ رہا ہے۔ الف عین
  11. محمد تابش صدیقی

    نظم: کاغذی پیرہن ٭ خلیل الرحمٰن اعظمی

    کاغذی پیرہن کچھ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے موسم بدل رہا ہے اٹھوں اور اب اٹھ کے کیوں نہ اس گھر کے سارے دروازے کھول ہی دوں مرے دریچوں پہ جانے کب سے دبیز پردے لٹک رہے ہیں میں کیوں نہ ان کو الگ ہی کر دوں مرا یہ تاریک و سرد کمرہ بہت دنوں سے سنہری دھوپ اور نئی ہوا کو ترس رہا ہے جگہ جگہ جیسے اس کی...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    یہ بڑی اہم بات ہے کہ وکٹ نہ گرے۔ وکٹ نہ گرے تو پھر جیت کے چانسز سو فیصد ہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    اس بات کا جواب ڈھونڈنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاک اللہ

    آمین۔ جزاک اللہ
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    دن گزار دیجیے دن گزار دیا گیا پاکستان کو 119 چاہئیں سری لنک کو 5
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    اگر آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی آپ کو امید دلائے اور تھوڑا بہت آپ کے بلڈ پریشر سے کھلواڑ کیے بغیر ہار یا جیت جائیں گے، تو یہ آپ کی بھول ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    میں دس دس رنز کا ہدف لے کر چل رہا ہوں۔ یا اللّٰہ اگلے دس رن خیریت سے ہو جائیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    شام کی چائے کسی اچھے ریسٹورینٹ میں پینی ہے۔ گراؤنڈ کی چائے اچھی نہیں ہے۔
Top