حیدرؓ کے نورِ عین فلک بارگاہ کی
کیونکر ثنا ہو جانِ رسالت پناہؐ کی
توقیر ایسی کب کسی زریں کلاہ کی
جیسی ہے کربلائے معلّیٰ کے شاہ کی
سیرت نہ پوچھ مجھ سے مرے قبلہ گاہ کی
ہے تربیت جنابِ رسالت پناہؐ کی
صورت جو دیکھیے تو زہے بادشاہ کی
دل دیکھیے تو بو بھی نہیں حبِ جاہ کی
صبر و رضا کا پیکرِ دلکش وہ...
بہت خوب جناب۔
ایک تجویز تو یہ ہے کہ ڈکشنری دو طرفہ ہو تو زیادہ سود مند رہتی ہے۔ جب ڈیٹا موجود ہے، تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
مہر نستعلیق فونٹ بھی شامل کر دیں، کافی لائٹ ویٹ اور اچھا فونٹ ہے۔
عموماً اردو کیبورڈز میں "۔" کی تطویل کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ مہر ویب بیٹا میں جزوی طور پر یہ فیچر موجود ہے، جس کی تفصیل اس ڈاکومنٹ کے آخر میں موجود ہے۔
انہوں نے فار بیگنرز لکھا ہے۔ کیا پتہ تھا کہ آگے گرو ملیں گے۔ :)
ہم بھائی جب آپس میں کھیلا کرتے تھے تو گیم شروع کرنے سے پہلے ہی بادشاہ کا قلعہ بنا لیتے تھے۔ :p
ان بھائی جان نے خود کش حملہ آور بھیج دیے ہیں۔ :D