نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سوچیں

    پہلے آپ ان چاروں کی تصویر خود کھینچ کر یہاں پوسٹ کریں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بوتل

    ہو سکتا ہے کہ پچھلی بوتلیں بھی سلامت مسیح کے پاس ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    قوم کو نوازشریف اور عمران خان جیسے لوگوں سے ہوشیار رہنا چاہیے۔زرداری

    ان کو ریٹنگ دینی پڑے گی۔ تاکہ آئندہ احتیاط سے کام لیں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    میں اپنے گھرکو بلندی پہ چڑھ کے کیا دیکھوں - عروجِ فن! مری دہلیز پر اتار مجھے - خلیل الرحمٰن اعظمی

    میں اپنے گھرکو بلندی پہ چڑھ کے کیا دیکھوں - عروجِ فن! مری دہلیز پر اتار مجھے - خلیل الرحمٰن اعظمی
  5. محمد تابش صدیقی

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    کوئی باضابطہ لڑی تو نہیں، مگر اپنے طور پر کسی نے خود شعراء کی سوانح پوسٹ کی ہو تو الگ بات ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    صدقۂ تیرگیِ شب سے گلہ سنج نہ ہو ۔ کہ نئے چاند اسی شب سے فروزاں ہوں گے ۔ رئیس امروہوی

    صدقۂ تیرگیِ شب سے گلہ سنج نہ ہو ۔ کہ نئے چاند اسی شب سے فروزاں ہوں گے ۔ رئیس امروہوی
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    ویسے دوسری اننگ ہم جیتے ہیں
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    اتنے عرصے میں تو رہی سہی ٹیسٹ کرکٹ بھی بھول جائیں گے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    اگلی ٹیسٹ سیریز کب ، کہاں اور کس کے ساتھ ہے؟
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    داستاں ختم ہونے والی ہے باقی اب ایک ہی کھلاڑی ہے
  11. محمد تابش صدیقی

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    آمین۔ جزاک اللہ میں تو خود ابھی طالب علم ہوں۔ اساتذہ کی آراء کا انتظار کریں۔ وہ بہتر رہنمائی فرمائیں گے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    جی، متبادل تلاش کر لیں۔ مضمون اچھا ہے، الفاظ بدلیں۔ شمعِ یزداں سے بات نہیں واضح ہوتی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    شاعری کے سمندر میں میری پہلی چھلانگ

    خدا کا نور روشن کرنے سے کیا مراد ہے؟
  14. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    2 ہی ہیں۔ ایک ہار چکے، اور ایک ۔۔۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    77 رنز درکار صرف 3 وکٹ سرکار
Top