کاروبار
29 فروری ، 2020
ویب ڈیسک
پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی
پیٹرول کی 5 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی: وزرات خزانہ — فوٹو:فائل
وفاقی حکومت نے مارچ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کردی۔
وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی...