نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    خوش آمدید۔۔۔۔!
  2. محمداحمد

    افغانستان بمقابلہ انڈیا

    آج بنگلہ دیش اور سری لنکا کا میچ ہے۔ اس کی لڑی نہیں بنائی گئی ابھی تک۔
  3. محمداحمد

    تعارف تعارف

    اور بقول ہمارے گُرو کے کہ اعوان لوگوں کو ادب اور شاعری سے بھی بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    شکر ہے کہ ہم نے "شرافت" کو واوین میں بند نہیں کیا تھا۔ :)
  5. محمداحمد

    تعارف تعارف

    کچھ روشنی ہی ڈال دیتے جناب کہ کیا نسبت طے پائی ہے۔ :D
  6. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ ! یہ تو ایک طرح سے سند جاری کردی آپ نے چنیدہ محفلین کی شرافت کی۔ :)
  7. محمداحمد

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    بہت شکریہ ابن رضا ، فرحت کیانی ، محب علوی بالکل اچھا خیال ہے۔ میرے ذہن میں بھی یہ بات تھی کہ اگر اس دھاگے میں محفلین کی خاطر خواہ دلچسپی نظر آئی تو انتظامیہ سے درخواست کرکے تعلیمِ بالغاں کا ایک زمرہ بنوا لیں گے اور پھر اس میں مضامین اور درجات کا تعین کرکے الگ الگ دھاگوں کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔
  8. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    :) بھائی صاحب ۔۔۔۔! اس سلسلے میں آپ کا ریکارڈ بھی تو بہت شاندار ہے نا۔ :p شعر لاجواب ہے۔ (y)
  9. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    سنجیدگی سے بھی لیا جائے تو بھی بہت اچھا مصرع ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    شروع کے معانی آگے کہاں جانے دیتے ہیں۔ :D :p مذاق برطرف۔ یہ استفسار بھی از راہِ تفنن ہی تھا ۔ :)
  11. محمداحمد

    اہم خبر

    پیارے پیارے بھائیو۔۔۔! کچھ پڑھنے والوں کے لئے بھی چھوڑ دینا چاہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    بہت شکریہ حضور ۔۔۔۔! ویسے جدید ڈکشنریاں تو بتا تی ہیں کہ فاتح بھائی نے آج آپ کو بھی لپیٹ دیا۔ :D:p لیکن بقول شاعر: نہ دیکھا× جان کر اُس نے کوئی سبب ہوگا اسی خیال سے ہم دل بُرا نہیں کرتے × ڈکشنری کو :)
  13. محمداحمد

    اہم خبر

    چلیےکوئی بات نہیں۔ ویسے عنوان سے محفلین کو اندازہ ہو جاتا ہے کہ خبر کا موضوع کیا ہے ۔ اور وہ اسے اپنے طور پر اہم یا غیر اہم اور دلچسپ اور غیر دلچسپ سمجھتے ہوئے پوری خبر دیکھنے یا نہ دیکھنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    اہم خبر

    اصولاً عنوان میں "اہم خبر" کی جگہ خبر کا عنوان ہونا چاہیے۔
  15. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    بقول قیصرانی بھائی ۔۔۔۔! ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہم سب اپنی جگہ ٹھیک ہیں اور صرف اُن 6 لوگوں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے جن کے دم قدم سے آج کی خبر کا زمرہ گل و گلزار ہوا جاتا ہے۔ :D:) ویسے 6 کا عدد محاورتاً دیا گیا ہے احباب 6 عدد سانچہ بنا کر ان میں شخصیات کو فٹ کرنے کی کوشش نہ کریں۔ :p
  16. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    آخری کوئسچن مارک سے پہلے موجود e کو غیر دانستہ تصور کرتے ہوئے متفق۔ :)
  17. محمداحمد

    ایک سوال۔۔۔۔

    ?Stereotyping
  18. محمداحمد

    افغانستان بمقابلہ انڈیا

    اگر شمشاد بھائی پہلے ہیں تو آپ ثانی ہیں۔۔۔۔ :)
  19. محمداحمد

    افغانستان بمقابلہ انڈیا

    دونوں ہی اُن کی فیورٹ ہیں اگر پاکستان کے خلاف کھیلیں تو۔ :)
  20. محمداحمد

    افغانستان بمقابلہ انڈیا

    اکیلے کہاں ہیں ڈاکٹر عباس بھی تو ہیں ان کے ساتھ۔ :)
Top