بہت خوب انتخاب ہے قرۃالعین اعوان !
گایا بھی خوب ہے پنکج نے۔
مقطع کچھ اس طرح ہے غالباً :
دھوپ میں کھو گیا وہ ہاتھ چھڑا کر راشدؔ
گھر سے جو ساتھ چلا تھا میرا سایہ بن کر
لفظ "زن" کے فوراً بعد "مرید" کا خیال آتا ہے۔ اور ہم ابھی تک "بے پیرے" ہیں۔ :)
اشعار ہمیں کوئی یاد نہیں آئے۔ مشہورِ زمانہ اشعار اب تک جمع ہو ہی چکے ہیں۔