زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
محفل دوستی کے 12 ہزار مراسلے !
بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔۔۔۔۔!
محمداحمد
Post #10
مارچ 10، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)
ماشاءاللہ ۔۔۔۔! بہت بہت بہت مبارک ہو مقدس۔۔۔! اللہ شاد آباد رکھے آپ کے خاندان کو اور اس نئے چراغ کو۔
محمداحمد
Post #22
مارچ 10، 2014
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
یہ افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اب تک تین افسانے پڑھے ہیں اور تینوں ہی خوب ہیں۔ مجموعے کے نام (تھکے ہارے) والا افسانہ بالخصوص بہت اچھا ہے۔
محمداحمد
Post #1,285
مارچ 8، 2014
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
تھکے ہارے ۔۔۔ خدیجہ مستور
محمداحمد
Post #1,283
مارچ 8، 2014
فورم:
مطالعہ کتب
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
دوسری بھی مبارک کچھ لوگ ہر اس ٹیم کا ساتھ دیتے ہیں جو پاکستان کے خلاف کھیلے اور پھر کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔ :evil:
محمداحمد
Post #286
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
:):):)
محمداحمد
Post #282
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
وعلیکم السلام
محمداحمد
Post #276
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
بالکل چلے گا۔ انشاءاللہ جیتں گے اسی اسکور پر۔ آج تو انیس بھائی بھی ہمارے ساتھ ہیں۔ (y)
محمداحمد
Post #261
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
50٪
محمداحمد
Post #260
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
بلا شبہ ۔۔۔۔! بہت اچھی کوشش کہ ایک بہتر اسکور سیٹ کر دیا پاکستانی ٹیم نے۔
محمداحمد
Post #253
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
18 رنز شارٹ رہے۔ پھر بھی ٹھیک ہے چلے گا۔ :)
محمداحمد
Post #252
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
اسکور کافی کم ہے ابھی تک۔ 240، 250 تک تو جانا چاہیے کم از کم۔
محمداحمد
Post #221
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
آج تو آپ بھی گرین گارڈنز دکھا رہے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #215
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
:)
محمداحمد
Post #210
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
شاعر تو خود بات بات پر "ساقی" کو مخاطب کرتے ہیں۔ ساقی بھائی شاعر بن گئے تو کیا ہوگا؟ :)
محمداحمد
Post #196
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
فواد عالم کا اسٹرائیک ریٹ کم جا رہا ہے۔
محمداحمد
Post #171
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
30 اوور مکمل 3 رنز پر اوور اسکور 3آؤٹ ہیں
محمداحمد
Post #165
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
دوا کاری ایکشن، چند لمحوں میں جوان لڑکی کے جسم کی کھال ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی
ہو سکتا ہے براہِ راست رپورٹنگ شروع کردی ہو ہمارے بھائی نے۔ :)
محمداحمد
Post #8
مارچ 8، 2014
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
مصباح کی سنچری دیکھنے کا تو ہمیں بھی ارمان ہے۔ لیکن مصباح کی سنچری دیکھنے کے لئے دل گردے والا بندہ چاہیے۔ گھڑی میں تولہ اور گھڑی میں ماشہ والے لوگ اتنی ہمت کہاں سے لائیں گے۔
محمداحمد
Post #141
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - ایشیا کپ فائنل
افسوس ہوا 2 وکٹس جلدی گنوانے کا۔ اب مصباح ٹائپ کی بیٹنگ ہی رہ جاتی ہے اس کا حل۔
محمداحمد
Post #87
مارچ 8، 2014
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
اگلا
First
پچھلا
6 از 9
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top