ہاہاہاہا ۔۔۔۔ یہ ہم نے بھی آج دیکھا۔
غالباً سہواً ہی ایسا ہوا ہے۔ البتہ اُس وقت یہ "لا علمی" تھی یا "بے دھیانی" اس بات کا فیصلہ ہم اب بھی نہیں کر پا رہے ہیں۔ :)
ویسے دو چار دن پہلے محفل میں کہیں یہی لفظ لکھا تھا اور ہم ایک لمحے کے لئے سوچ میں پڑ گئے تھے کہ یہ لفظ کیسے لکھا جائے۔ اب آپ کے...