محبت اعداد و شمار کو کہاں خاطر میں لاتی ہے۔ :)
ویسے یہ بات تو کسی حد تک ٹھیک ہے کہ مشرف کے زمانے میں معیشت کافی مستحکم رہی۔ اکثر لوگ مشرف کے دورِ حکومت کو پسند کرتے تھے۔ پھر بعد میں جب جمہوریت کے "ثمرات" دیکھنے کو ملے تو اُنہیں مشرف صاحب اور اچھے لگنے لگے۔
تاہم میرا خیال یہ ہے کہ جو ایک بار...