واہ بھئی ۔۔۔۔!
کیا بات ہے اصول پسندی کی۔ کہ ایک نے کم عمری کے باعث شراب دینے سے منع کیا اور دوسرے نے عمر ثابت کرنے کے لئے بندوق کے ساتھ ساتھ لائسنس بھی دکھا دیا۔
واہ کیا اچھا پان والا تھا۔۔۔۔ یہاں تو حال یہ ہے کہ ابا انتہائی چھوٹے بچوں کو پان سگریٹ لینے کے لئے بھیج دیتے ہیں اور پان والے بھی "خوش اسلوبی" سے باقی کام نمٹا دیتے ہیں۔
پھر ابا کے لئے لاتے لاتے اپنے لئے بھی خریداری شروع ہو جاتی ہے۔
خوش آمدید ۔۔۔۔!
جو لوگ شروع میں جتنا اٹکتے ہیں بعد میں وہی سب سے زیادہ فراٹے بھرتے نظر آتے ہیں۔ :) سو لکھتی رہیے اور لکھتے لکھتے لکھیّہ بن جائیں۔ :p
ٹیگز میں دعا دینے کا بہت شکریہ ۔ :D