نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  2. حاتم راجپوت

    محفل میں خوش آمدید زاہر احتشام۔۔۔

    محفل میں خوش آمدید زاہر احتشام۔۔۔
  3. حاتم راجپوت

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا علیہ راجعون ۔ ۔ ۔ بہت صدمہ و رنج کی کیفیت ہے۔۔ اس سے آگے کچھ مزید نہیں لکھ سکتا۔ اللہ جل و شانہ آپ کو صبر جمیل عطا کریں اور مرحومہ کو اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔
  4. حاتم راجپوت

    بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز دھماکوں سے پھٹ گئی۔۔ ممبئی ساحل کے قریب غرق

    ایک بھارتی شہری کھڑا آبدوز کو جلتے ہوئے دیکھ رہا ہے۔ فائل فوٹو ممبئی :بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز ”INS سندھو رکھشک“ رات گئے زوردار دھماکوں سے پھٹ گئی اور ممبئی ساحل کے قریب سمندر میں غرق ہو گئی۔ آبدوز میں سے نکلنے والی آگ اور شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے ۔ آبدوز میں اعلیٰ افسران سمیت عملے کے 18...
  5. حاتم راجپوت

    اہلِ وطن اور اردو محفل کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک۔۔

    خیر مبارک عزیزانِ من۔۔۔جزاکم اللہ خیر۔۔۔ آمین
  6. حاتم راجپوت

    کنٹرول لائن پر بھارتی خلاف ورزیاں جاری، مزید 3 سیکٹرز میں فائرنگ اور گولا باری

    بھارتی فوج نے آج صبح بھی نکیال سیکٹر میں شیلنگ اور فائرنگ کی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عسکری ذرائع فوٹو: اے ایف پی/ فائل بھارتی فوج پاکستان کے جشنِ آزادی پر بھی باز نہ آئی اور لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 3 سیکٹروں میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا پاک فوج نے منہ توڑ...
  7. حاتم راجپوت

    اہلِ وطن اور اردو محفل کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک۔۔

  8. حاتم راجپوت

    بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں دوبارہ بلا اشتعال فائرنگ۔۔آخری اطلاعات آنے تک جاری

    سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج نے دوبارہ آزاد کشمیر کے نکیال سیکٹر، تتہ پانی اور کھوئی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔ فوٹو: فائل کوٹلی: بھارتی فوج کی جانب سے آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں نکیال سیکٹر، تتہ پانی اور کھوئی سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کا سلسلہ تا حال...
  9. حاتم راجپوت

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    صد فیصد متفق۔ یہ ایک بہت اہم مسئلہ ہے اور اس کی جانب توجہ مبذول کرنی چاہئیے۔ میں بارہا اس چیز کو نوٹ کر چکا ہوں لیکن کوئی بھی میڈیا گروپ اس طرف نہیں آتا اور یہ بھی کہ صرف کم نہیں ہے بلکہ کسی حد تک مفقود ہے۔ اور اگر کہیں ہے تو صرف کرکٹ تک ہی محدود ہے۔
  10. حاتم راجپوت

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    جی بالکل ہے۔۔ اور زیادہ برے طریقے سے ہے۔ دیکھئے یہ چیز شروع سے چلتی آئی ہے کہ کسی بھی معاشرے میں دانشور اور فطین لوگ بہت کم ہوتے ہیں، اکثریت جہلاء ہی کی رہی ہے۔ اسی وجہ سے معاشرے کے دانشور آگے بڑھ کر اپنی اپنی قوم کی سرکردگی کرتے ہیں۔ اسلام بھی آزادی حق رائے کی اجازت دیتا ہے لیکن آج کل کے دور...
  11. حاتم راجپوت

    کیا دنیا ایٹمی جنگ کے دہانے پر کھڑی ہے؟ از نوم چومسکی

    عالمی دانشوروں کی تحقیق ، ہمارے دین میں موجود مستقبل بارے حدیث اور کچھ بزرگانِ دین کی بیان کردہ پیشن گوئیوں کے تناظر میں مجھے گماں ہوتا ہے کہ اب وقت آخر زیادہ دور نہیں ہے۔ باقی اللہ جل و شانہ بہتر جانتے ہیں۔
  12. حاتم راجپوت

    اقتباسات شکستِ آرزو

    جی ضرور ۔۔۔ مجھے دلی خوشی ہو گی۔ ۔ ۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    اقتباسات شکستِ آرزو

    پیش لفظ سے کچھ اندازہ ہو چلا ہے کہ یہ کتاب کیسی ہو گی۔۔۔ میں کوشش کروں گا اگر یہ سیالکوٹ سے مل سکی مجھے، کچھ ایک دو کتب خانے یہاں بھی ہیں۔
  14. حاتم راجپوت

    بہت خوب۔۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔

    بہت خوب۔۔۔ جزاکم اللہ خیر۔۔
  15. حاتم راجپوت

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    سوال یہ ہے کہ میڈیا کا اصل کام کیا ہے۔۔ کام ان کا یہ ہےکہ خبریں مہیا کریں جو ملکی مفاد میں ہوں ، جس سےعوامی بیداری بڑھے ، ملکی سطح پر ایک تعلیمی شعور پیدا ہو اور خبریں مہیا کرتے وقت ملک کے کسی حصہ سے بے توجہی نہ برتی جائے۔ لیکن بڑے افسوس کے ساتھ یہاں پر زیادہ تر چینلز پر صرف وہ خبر پیش کی جاتی...
  16. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    جی ہاں۔۔۔ وہیں ہے۔
  17. حاتم راجپوت

    14 اگست 2013 ، آپ پاکستان کو کیا تحفہ دینا چاہیں گے؟

    جو وقت کا تقاضا ہو گا، جو وطن کی ضرورت ہو گی۔۔۔انشااللہ۔۔
  18. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    بہت متفق۔ ۔ آپ کے اس خیال کی تائید میں ، میں نے بھی ایک چھوٹی سی نظم لکھ رکھی ہے۔ ملاحظہ فرمائیے گا یہاں۔
  19. حاتم راجپوت

    بچپن کی یادیں۔۔

    جی ہاں ۔ ۔اور جہاں تک میرا خیال ہے یہ وقت کا یہ era تقریبا 98،99 تک خوب جاری رہا تھا۔ ۔
  20. حاتم راجپوت

    مراسلہ میٹر

    میرے مراسلوں کی تعداد بہت کم ہے اس لئے میں نہیں بتا رہا کوئی شوئی۔۔۔ :(
Top