نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    پاکستان، موجودہ حالات اور میڈیا کا کردار

    میڈیا کی یرغمالیت۔۔ آج شام سے تمام پاکستانی الیکٹرانک میڈیا کی توجہ اسلام آباد پر مرکوز ہے۔ جہاں پر ایک مسلح شخص کچھ کرتب دکھا رہا ہے۔۔۔۔، اب یہ کرتب کس کے اشارے پر ہیں یہ تو ہمیں بالکل نہیں معلوم۔۔ لیکن اگر اس خبر کی کچھ اہمیت ہے تو صرف اتنی کہ اس شخص کے ساتھ ایک خاتون اور دو چھوٹے بچے بھی...
  2. حاتم راجپوت

    میری پہلی نظم

    آہا ہا ہا۔۔۔ یہ شعر تو دل چھو گیا ہمارا۔۔۔ بہت عمدہ کاوش۔۔۔بہت سی داد قبول کیجئے۔۔۔ :)
  3. حاتم راجپوت

    سبحان اللہ۔۔۔ بے شک۔۔ جزاکم اللہ خیر

    سبحان اللہ۔۔۔ بے شک۔۔ جزاکم اللہ خیر
  4. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    نوازش ہے جنابِ محترم کی۔۔۔
  5. حاتم راجپوت

    بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز دھماکوں سے پھٹ گئی۔۔ ممبئی ساحل کے قریب غرق

    کاشفی صاحب ایک درخواست کرنا چاہوں گا آپ سے۔ آپ کا آج کی خبر کو مسلسل اپڈیٹ کرتے رہنا اچھا ہے لیکن کیا ہی بہتر ہو کہ اگر آپ محفل کے اس حصہ میں بجائے انگلش کے اردو زبان استعمال کیا کیجئے۔ خبر کا ربط بھلے ہی انگلش میں ہو لیکن پوری خبر جو یہاں شئیر کی جائے وہ اردو زبان میں ہو۔ کیونکہ اردو محفل میں...
  6. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    بہت بہت شکریہ ادا کرنا چاہوں گا آپ کی محبت کا کہ آپ نے اس ناچیز کو اس قابل سمجھا۔۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    محفل میں اس زبردست آمد پر بہت بہت خوش آمدید خلیل الرحمٰن صاحب۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔۔۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔۔۔ امید ہے آتے رہیں گے۔ مزید یہ کہ آپ اس محفل میں کئی نونہالوں کو رگڑائی، دھلائی اور مرمت کے قابل پائیں گے لیکن یہ رعایت صرف نونہالوں تک محدود ہے۔ ;)
  8. حاتم راجپوت

    تعارف کچھ بارے میرے بیان ہو جائے

    :auto:اُردومحفل پر کس کے توسط سے اور کیسے آنا ہوا؟ اُردو محفل پر حادثاتی طور پر آیا۔ ایک دن مشتاق احمد یوسفی صاحب کی ایک تحریر تلاش کر رہا تھا کہ گُوگل رزلٹ میں اردو محفل کا نام اُبھرا تو بے ساختہ اس پر کلک کیا۔ اور تب سے اسی پر کلک کرتے جارہے ہیں۔:) :camera:فوٹوگرافی کا شوق کب اورکیسے ہوا اور...
  9. حاتم راجپوت

    مصر دی صورتحال وارے امریکی تشویش

    ہونہہ۔۔مذمت !! امریکہ لعین آپے ایس سارے خون خرابے پِچھے چَھپیا بیٹھا دا اے ۔ جے آپ اودے شہری انج مرن لگن تے لگ لو جاووے یہودیاں دی اولاد نوں۔۔
  10. حاتم راجپوت

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    انتہائی تکلیف دہ مناظر۔۔دل غم سے پھٹا جاتا ہے۔ خدا اہل مصر کی حفاظت کرے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جنرل السیسی امریکہ کا پالتو ہے اور امریکی شہ اور بل بوتے پر بے گناہ مصریوں کا خون بہا رہا ہے۔
  11. حاتم راجپوت

    بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز دھماکوں سے پھٹ گئی۔۔ ممبئی ساحل کے قریب غرق

    ابھی تک تو ہندوستانی وزیرِ دفاع نے دنیا کی نظر میں مزید شرمندگی سے بچنے کیلئے کہا ہے کہ ابھی ہم کچھ کہنے سے قاصر ہیں، سب سے پہلے اس کی مکمل تحقیق کی جائے گی اور پھر ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا (یعنی پاکستان پر الزام لگا دیا جائے گا۔ );)
  12. حاتم راجپوت

    بھارتی بحریہ کی جنگی آبدوز دھماکوں سے پھٹ گئی۔۔ ممبئی ساحل کے قریب غرق

    بالکل ہو سکتا ہے۔۔ آپ ہندو بنیے سے اور کیا توقع کر سکتے ہیں۔۔ :)
  13. حاتم راجپوت

    ٹو ر دی کاغان

    بہت خوبصورت اور زبردست تصاویر ہیں۔۔ اتنی عمدہ شراکت کے لئے بہت شکریہ۔۔
  14. حاتم راجپوت

    مزاج کیسے ہیں - 5

    ہو حلقہ یاراں تو ابریشم کی طرح نرم۔۔ رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن۔۔ ;) لہذاٰ بہت خوش لیکن جارحانہ۔۔:)
  15. حاتم راجپوت

    اہلِ وطن اور اردو محفل کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک۔۔

    شکریہ بہت بہت اور خیر مبارک۔۔۔ :)
  16. حاتم راجپوت

    اہلِ وطن اور اردو محفل کے تمام پاکستانیوں کو جشنِ آزادی مبارک۔۔

    شکریہ آپ کا بھی اور نوازش۔ ۔ ۔ جو کارڈ جناب نے شئیر کیا ہے وہ بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔ لیکن چونکہ یہ پاکستان ہے لہذاٰ اس کی ہر ایک تصویر بے مثال ہے۔۔۔:)
Top