نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف Jaber Ehtisham

    وعلیکم السلام ۔۔۔۔! خوش آمدید جابر صاحب۔
  2. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
  3. محمداحمد

    نسوار۔۔۔

    رگ پھڑکنے کی وجہ دریافت کرنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہو۔ اور وہ بھی جب بات رگِ ظرافت کی ہو۔ :D:p
  4. محمداحمد

    نسوار۔۔۔

    واہ ۔۔۔۔! بہت خوب ۔۔۔! پرلطف تحریر ہے۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    آپ کا کیا خیال ہے کیپنگ کے لئے عمر اکمل موضوع رہیں گے یا کامران اکمل؟
  6. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    یعنی جناب بھی "افسانہ نگاری" سے شغف رکھتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    چلیے ماشاءاللہ ۔۔۔! Well begin is half done :)
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    وارم اپ میں تو سب معاف ہی ہے۔ ویسے دونوں بھائیوں میں سے کیپنگ کون سے بھائی نے کی آج؟
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    بھائی کو تالی دینے کا کیا فائدہ ہوا؟ دونوں ہی بیٹھ گئے جا کر۔
  10. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    یہی تو میں بھی کہہ رہا تھا (کوئسچن مارک غلطی سے لگ گیا تھا۔ )۔ لگتا ہے میری نظر لگ گئی اُسے۔
  11. محمداحمد

    یہ تین مصرعے کیا کہلائیں گے؟

    یہ ہائیکو کی بحر تو نہیں ہے۔ میرے حساب سے تو نظم ہی کہلائے گی۔ ایک نظم ثلاثی بھی غالباً ہوتی ہے۔ محمد یعقوب آسی صاحب سے درخواست ہے کہ وہ کچھ عرض کریں۔
  12. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    کامران اکمل کو کافی دنوں بعد موقع ملا ہے۔ سو کارکردگی دیکھ سکتے ہیں آپ؟
  13. محمداحمد

    پان ضرور کھائیے۔۔۔۔

    لوگ ہر بات کا افسانہ بنا لیتے ہیں :)
  14. محمداحمد

    ناصح ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی صاحب ۔۔۔۔! :)
  15. محمداحمد

    ناصح ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ بھائی ۔۔۔۔! آپ کے حسنِ ظن اور محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  16. محمداحمد

    چاہی تھی دل نے تجھ سے وفا کم بہت ہی کم ۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اسی لیے ہے گلہ کم بہت ہی کم ۔۔۔محبوب خزاں...

    چاہی تھی دل نے تجھ سے وفا کم بہت ہی کم ۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اسی لیے ہے گلہ کم بہت ہی کم ۔۔۔محبوب خزاں ( محمد محبوب صدیق ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشکریہ غزل ناز غزل
  17. محمداحمد

    چاہی تھی دل نے تجھ سے وفا کم بہت ہی کم ۔۔شاید اسی لیے ہے گلہ کم بہت ہی کم

    چاہی تھی دل نے تجھ سے وفا کم بہت ہی کم ۔۔شاید اسی لیے ہے گلہ کم بہت ہی کم
  18. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

    کوئی حرج نہیں اگر یہاں سب کی پرفارمنس چیک کر لی جائے اور اس بنیاد پر پہلے میچ کا پلئنگ الیون چنا جائے۔
Top