بہت شکریہ ساقی بھائی ۔۔۔!
افسانوں سے نتائج اخذ کرنا عموماً ایک دو تین کی طرح سادہ بھی نہیں ہوتا۔ اکثر افسانوں کے نتائج آخری پیراگراف میں ہوتے بھی نہیں ہیں۔
میں نے کچھ لکھنے کی کوشش کی۔ لکھ کر محفل میں پیش کر دیا۔ اب اگر آپ نتیجہ اخذ نہیں کر پا رہے تو یقیناً ابلاغ میں کچھ کمی رہ گئی ہوگی۔...
ناصح
محمداحمدؔ
بات مولوی صاحب کی بھی ٹھیک تھی۔ واقعی کم از کم ایک بار تو سمجھانا چاہیے ایسے لوگوں کو جو دوسروں کی حق تلفی کرتے ہیں یا دوسروں کا مال ناحق کھاتے ہیں۔ لیکن نہ جانے کیا بات تھی کہ مولوی صاحب یہ بات خطبے میں کبھی نہیں کہتے تھے ہاں جب کبھی بیٹھے بیٹھے کسی چوری چکاری کا ذکر آئے تب...