کربلا : صفحہ 51
قبول کرو گے تو تم قیامت کے روز خدا کے سامنے شرمندہ ہو گے۔ جب وہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے غریب کے حق کا کیوں بیجا استعمال کیا تو تم اُسے کیا جواب دو گے؟
جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تمہارا دامن پکڑ کر پوچھیں گے۔ تم نے میری امانت میں کیوں خیانت کی۔ تو تم ان کے سامنے آنکھیں...