زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جاگتے رہنا بھائیو!!!!! ارے بھائی اتنا سناٹا کیوں ہے:dazed:
محمد عبدالرؤوف
Post #1,391
اکتوبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
۔۔۔۔۔ الحمد للہ ثم الحمدللہ
بہت بہت مبارک، اللہ پاک اس بچے کو اور اس کے متعلقین کو دین دنیا کی خیر عطاء فرمائے، آمین
محمد عبدالرؤوف
Post #52
اکتوبر 17، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
برائے اصلاح: جب رکھ دیا اس نے مجھے جام و سبو کے درمیاں
مقبول بھائی اگر قابلِ قبول ہو :) تو مقطع اس طرح کر لیں اب دید کی صورت کوئی مقبول تم پیدا کرو ارسال میں تو کر چکا ان کو ہزاروں عرضیاں
محمد عبدالرؤوف
Post #11
اکتوبر 17، 2020
فورم:
اِصلاحِ سخن
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
مرکب م م ج ک ز ا س ر ن ا ل
محمد عبدالرؤوف
Post #1,390
اکتوبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بہت شکریہ، آپا:)
محمد عبدالرؤوف
Post #1,389
اکتوبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ساختیات
محمد عبدالرؤوف
Post #1,386
اکتوبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
استادِ محترم ویسے میں نے محاورہ نہیں بلکہ ایک پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامے کا پوچھا تھا جس کا نام ہے ” آنگن ٹیڑھا" :)
محمد عبدالرؤوف
Post #1,383
اکتوبر 17، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھا
بہت خوب، لاجواب
محمد عبدالرؤوف
Post #4
اکتوبر 17، 2020
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ایک مرکب لفظ ن گ ٹ ن ا ھ ڑ آ ی
محمد عبدالرؤوف
Post #1,380
اکتوبر 16، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔
پہلے تو نہیں پڑھی تھی بس ابھی پڑھی ہے، بہت خوب
محمد عبدالرؤوف
Post #67
اکتوبر 16، 2020
فورم:
تصاویر
میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔
سید عاطف علی واہ۔۔۔بہت خوب :applause: مجھ پر ایک خوشگوار انکشاف
محمد عبدالرؤوف
Post #64
اکتوبر 16، 2020
فورم:
تصاویر
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
میں نے ایک بار احمد فراز کا انٹرویو سنا انہوں نے کہا کہ اردو کا تلفظ ٹھیک کرنے کے انہیں بہت محنت کرنا پڑی
محمد عبدالرؤوف
Post #177
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
ویسے خیر سے ہمارے سرائیکیوں کا بھی یہی حال ہے، جیسا کہ آپ نے پنجاب کے چیف منسٹر کا حال دیکھا ہو گا :)
محمد عبدالرؤوف
Post #173
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
اگرچہ میں مذاق کر رہا تھا مگر میں ذاتی طور پر آپ کے روزبروز شاعرانہ خیال میں آتی ہوئی پختگی کا قائل ہو گیا ہوں، آپ تو ہماری پروین شاکر ہیں :)
محمد عبدالرؤوف
Post #169
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ہم کند ذہنوں کو بھی کچھ سمجھ آنا چاہیے
محمد عبدالرؤوف
Post #1,371
اکتوبر 15، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
ہاں یہ تو ہے۔ میں اگر فیس بک پر آپ کی شاعری علامہ اقبال کا نام لکھ کر شئیر کر دوں تو چند دنوں تک ہمارے وزیراعظم صاحب بھی ٹویٹ کر رہے ہوں گے:)
محمد عبدالرؤوف
Post #154
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
ہمارے لیے تو آپ اب بھی غالب میر اور اقبال کا کاکٹیل ہیں:):D:LOL::ROFLMAO:
محمد عبدالرؤوف
Post #150
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
مجھے تو آپ بھی مذکورہ پارٹی سے لگتی ہیں :thinking:
محمد عبدالرؤوف
Post #149
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
ویسے یہ صحیح معنوں میں کراچی والا ورنہ ہے :ROFLMAO:
محمد عبدالرؤوف
Post #143
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری
عام شخص کے بیٹے ہوتے تو عامیانہ طرز سیاست قابل قبول بھی تھا مگر۔۔۔۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #142
اکتوبر 15، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top