نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دوراندیش؟
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے تو یہ "اردو نشید" بھی بنتا ہے مگر آپ کے دیئے گئے سرخ حروف سے مطابقت نہیں رکھتا :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    احباب چارہ سازیِ وحشت نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔ زنداں میں بھی خیال بیاباں نورد تھا

    احباب چارہ سازیِ وحشت نہ کر سکے۔۔۔۔۔۔ زنداں میں بھی خیال بیاباں نورد تھا
  4. محمد عبدالرؤوف

    محمداحمد بہت خوب

    محمداحمد بہت خوب
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کٹھنائیاں؟؟ ویسے یہ انتہائی غیر معروف سا لفظ ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    ویسے میرا ارادہ بھی کئی دنوں سے ہے کہ لائبریری کے کاموں میں ہاتھ بٹایا جائے لیکن مصروفیت کی وجہ سے فی الحال ممکن نہیں :arrogant:
  7. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد محترمہ صابرہ امین کو یک ہزاری مبارک!

    صابرہ بہن اتنا جلدی 1000 مراسلے ہو گئے؟ بہت مبارک
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اور مرکب ر ب ا ا ا ی ی م غ اشارہ: اردو ادب سے تعلق
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں بھی بنجارہ نامہ تک تو پہنچ گیا تھا لیکن ایک لغت کی اپلیکشن نے دھوکا دے دیا میں نے وہاں سرچ کیا تو مجھے "بنجارا" الف کے ساتھ ملا تو میں نے سوچا عاطف بھائی نے تو یقیناً غلطی نہیں کی ہو گی اور دوسری بات یہ کہ یہ کتاب میری معلومات میں تھی بھی نہیں :cry:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن جہاں نما نہیں ہو گا کیونکہ سرخ حروف اپنے درست جگہ پر ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس فکر نے مجھے تو گنجا کر دینا ہے :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    سلمان خان یاد آ گیا "مجھ پر ایک احسان کرنا کہ مجھ پر کوئی احسان نہ کرنا"

    سلمان خان یاد آ گیا "مجھ پر ایک احسان کرنا کہ مجھ پر کوئی احسان نہ کرنا"
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :atwitsend:
  14. محمد عبدالرؤوف

    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی۔۔۔۔ اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی (خواجہ عزیز الحسن مجذوب)

    ہر تمنا دل سے رخصت ہو گئی۔۔۔۔ اب تو آ جا اب تو خلوت ہو گئی (خواجہ عزیز الحسن مجذوب)
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ مرکب ہی ہے ناں؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن یہ دیکھیے کہ ایک لفظ کے لیے آپ نے دنیا بھر کی سیر کر لی ہو گی :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہاں اردو میں ہو سکتا ہے کہ ایسے ہی ہو
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور ایک سڑک کا نام لکھا دیکھا ہے شارع الشھداء
Top