نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی جی بالکل
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویسے نخبی بہن بہت قریب پہنچی ہیں صد فیصد تو ان کا جواب بھی ٹھیک نہیں:) لیکن جواب بہت قریب ہے تو درست مانا جاتا ہے تخیّلات
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بہت خوب :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    محنتِ شاقہ کے بعد اب سہل سوال پوچھنا چاہیے :) تو حاضرِ خدمت ہے ایک آسان سا سوال ی خ ت ا ل ت ی
  5. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یقیناً یہی ہو گا:applause:
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے کچھ ڈھونڈا ہے مگر ان دو لفظوں کا ربط مجھے خود کو کچھ خاص مطمئن نہیں کر سکا:) مگر سوچا جو انتھک کوشش کا حاصل ہے وہ پیش کر دوں معاون حسیر گو کہ " آ"بھی ٹھیک سے حل نہ ہو سکا
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    انعام آپ کا ہوا:)
  8. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بعض اوقات جیسے گھر کے بڑوں کی بات درست نہ ہونے پر بھی سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔:) بس ایسے ہی سمجھ لیں کیونکہ عاطف بھائی ہماری محفل کے بڑوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ دل پر مت لیں:laughing::laughing:
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب ماہی احمد بہن پوچھیں گی اس میں پ گ تو کہیں استعمال نہیں ہوا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  10. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پسندیدگی، اچھا سمجھنا
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب س خ ا و م ا ح ب و ل ط
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    استحسان
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شمشاد بھائی میں نے بھی محسوس نہیں کیا تھا بس سمائیلی ڈالنے سے چوک ہو گئی:)
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پھر ہماری طرف سے معذرت قبول کی جائے
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاعر خالد مسعود کہتا ہے ہم فقرہ ضائع نہیں کرتے چاہے بندہ کیوں نہ ضائع ہو جائے اب خود ہی بتائیے شاہجہانی کے ساتھ مرحوم کہاں جچتا ہے:)
  16. محمد عبدالرؤوف

    شرحِ شتونگڑہ

    آپ ٹپنیوں پر قل شریف پڑھنے کا ارادہ کیے بیٹھے ہیں کیا؟:)
  17. محمد عبدالرؤوف

    شرحِ شتونگڑہ

    جو جو بنا حوالے کے سمجھا ہاتھ کھڑا کرے مجھے تو حوالے کی وجہ سے سمجھ آیا تھا
  18. محمد عبدالرؤوف

    شرحِ شتونگڑہ

    ویسے میں تو موبائل پر اکثر آنلائن رہتا ہوں موبائل پر پریس اینڈ ہولڈ کرنا پڑتا ہے:)
  19. محمد عبدالرؤوف

    آنگن کی رونق

    عمران بھائی تو چھٹے ہوےےےےےے ادیب ہیں:)
  20. محمد عبدالرؤوف

    آنگن کی رونق

    بہت خوب واقعی میں پرانا ہوں مگر متحرک میں تب سے ہوا جب جاسمن آپا نے مجھے بھوتوں سے انسان بنایا:)
Top